dedicated to all things web series! 🎬 Dive into a world of endless entertainment as we bring you thrilling stories, captivating characters, and jaw-dropping twists. From suspenseful dramas to hilarious comedies, there's something for everyone here. Hit subscribe and join us on this epic journey through the digital realm of storytelling! ✨ #WebSeries #Entertainment"
The mother did a great thing by slapping him the boy is ruining someones life by ruining others paper. What if the other child did in rishi's paper like this
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اک اللہ پر ایمان لے آٶ ۔ اور جس کو اللہ پاک نے پیدا کیا ہے مطلب اللہ وحدہ لا شریک کے علاوہ سب اللہ پاک کی مخلوق ہیں۔ کسی کی بھی پوجا یا عبادت یا اپنا خدا نہ بناٶ۔ سب کا مالک اور عبادت کے لاٸق اللہ تبارک تعالٰی ہے۔ اللہ پاک ہدایت فرماۓ۔ اور جھنم کی آگ سے بچاۓ۔ آمین۔ ماشاءاللہ سبحان الله الحمد لله الله أكبر اللہ پاک ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہےگا۔ باقی سب فناء ہیں۔ مٹی اور دھات سے بنی سب اشیاء ختم ہوجاتی ہیں اور ٹوٹ جاتی ہیں۔ اک اللہ پہ ایمان لے آٸیے۔ اور ایمان والوں میں شامل ہو جاٸیں۔ پس جو اک اللہ پر ایمان لایا اور مرتے دم اس پر قاٸم رہاوہی فلاح پانے والاہے اور وہ جنت میں جاٸیگا۔ ساجد نور عزیزی کراچی پاکستان❤❤❤