Business With Ali اس چینل میں ہم آپ کو بتانے والے ہیں کے آپ پاکستان کے مختلف بینکوں سے قرضہ بنا کسی سود کے کسیے لے سکتے ہیں چینل کو سبسکراءب کرنا مت بھولیے گا Business With Ali ۔
ایک تاجر نے سستی سی نیل پالش برآمد کر لی جو تهوڑی دیر کے بعد ہی اتر جاتی تھی. وہ مارکیٹ میں نہ چل سکی اور اس تاجر کا بہت نقصان ہو گیا. . وہ پریشان حال مارا مارا پهر رہا تھا کہ کہیں اسے ابن رشد کا یہ قول سنائی دیا کہ "اگر جاہلوں پر حکمرانی کرنا ہو تو ہر باطل پر مذہبی غلاف چڑھا دو". . وہ بے حد خوش ہوا. اس نے فوراً اشتہار دیا کہ "اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے حلال نیل پالش منگوا لی ہے جو وضو کرتے وقت با آسانی اتاری جا سکتی ہے". . یہ سنتے ہی عورتیں دهڑا دهڑ اس نیل پالش پر ٹوٹ پڑیں اور اس تاجر کا کاروبار چمک اٹھا. اس نے کروڑوں کا منافع کمایا، ان پیسوں سے اپنے لیے ایک عظیم الشان محل تعمیر کرایا اور اس کے دروازے پر ایک تختی لگوائی جس پر لکھا تھا، "هذا من فضل ربی"
، ایک شخص 60 سال پر ریٹائرڈ ہورہا ہے وہ ٢٠ سال کیinvest کرنا چاہئے گا ماہانہ بتاتے ایک لاکھ پرکتنا ملے گا کو ئی ریٹائرڈ شخص 5000 جمع نہیں کرائے گا مختصر بیان کرتے بالکل ٹائم ضائع کیا ویڈیو دیکھ کر
Thank you for sharing the knowledge. I followed the same method, applied online, print the form and submitted it along with all the documents in the relevant disco office. On the online portal, i was waiting for the progress on my application, where initial documents verification takes 1 day, it took 30 days in my case, without progress moving forward. On the 31st day, i went to the same office again, and inquired about my application status. The staff guy told me "are you living in America that you are waiting for online progress. Provide me lump sump payment along with my commission, get your meter installed within a week and you should have done this 1 month before without online application ". 😂
او بھاہی حبیب بینک کی تمام سکیمیں فراڈ ھے۔ جسے جوبلی انشورینس میں لوگوں کے اربوں روپے ڈھوب گیےھیں۔ اس لیے تمام لوگوں سے گزارش ھے حبیب بینک سے دور رھیں۔
Bhai pakistan me koe registered bari companies hen jahan hum invest ker sakte hen kindly us per b videos bnaye... Banks ka to monthly profit slowly slowly kam hota he jaa rha hai...per jo companies business ker rhi hen unke sath profit acha generate ho jata hai
سر میں نے پھلے سے میزان میں کرنٹ اکاؤنٹ اوپن کروایا ھواھے پھلے میں سمجھ رھا تھا کہ یہ پروفٹ وغیرہ سود ھے لیکن فتوی وغیرہ دیکھنے کے بعد اب میں اپنے اکاؤنٹ کو سیونگ اکاؤنٹ میں کیسے تبدیل کروں رھنمائ فرمائیں شکریہ