Description Everything about modified and antique cars! New Car Reviews, Events, Happenings and so much more! Classic cars, New models cars detail, old modified cars.
ابھی تک کورے گاڑی پر بہت سی ویڈیو بلاگ بن چکے ہیں لیکن کسی نے آج تک اس چیز پر ویڈیو وغیرہ نہیں بنائی کے کورے گاڑی کو کس دوسری گاڑی کے انجن اور باڈی پارٹس بولٹ ٹو بولٹ بغیر آلٹریشن فٹ ہو جاتے ہیں؟ مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو ایسی معلومات کی ضرورت ہے۔ اگر کسی کو اس بارے میں علم ہے تو ضرور شیر کریں اور اگر لنک ہو تو وہ بھی۔ شکریہ
g sir thk keh rahe hain aap main pori koshish krta hn jesi hi authentic information ajati hai tu main zaror video bana k share krn ga insha Allah.. thanks for your comment