Investigative Journalist Waseem Abbasi has been working with major national and international news outlets during past two decades including USA Today, The News International, Geo News, SRMG, The Brunei Times , The Nation and We News. This is his channel aimed at Fact-Checking the important & viral stories to help the audience make an informed opinion. I will try to bring to you the facts (سچ) about the the major news events. You may know me from twitter (@wabbasi007). ru-vid.com/show-UC_-YJW8OG3hwFGbk4jRdqqA
کل یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جو کچھ بھی سیاستدان کریں انہی کو پڑتا ہے۔ جس چیف جسٹس کا نوٹیفیکیشن میں نے جاری کیا اسی نے نکالا۔۔ نواز شریف نے ججوں کا کیا بگاڑا تھا پھر بھی اسے نکالا۔۔ یہ عدلیہ ماضی میں کسی اصول پر کھڑی نہیں ہوئی نا عوام کو کوئی ریلیف دیا۔۔ اس لیے اس کوُ سیدھا کرنا بنتا ہے
Waseem bhai , you are doing great job.ma sirf apki video dakhta hon time nikal kar q ka apka content b acha hota ha or dosri baat apka views bhot thora hota han 😢.
@@WaseemAbbasiLive ni tu Bhai esa Karen ap siddique Jan ban jia 2 months ka lia phr views acha Hu jia ga 🤣.Khan ka bahar ana ka time line Deni start kar kar den😂
سر ہمیں بتایا جائے مطیع ، حسنات کالو ، اسد طور مزاری کامریڈ ، ثاقب بشیر لاوا اور جیو کی یوتھیوں مریم نواز خان۔ یہ سب کیسے ہے۔ یہ کہتے تھے کسی صورت ترمیم نہیں ہو گی لیکن ترمیم تو ہو گئی ہے لیکن یہ منصور علی شاہ کو بھی لے ڈوبے ہیں۔ ہمیں ان سب کا حال بتایا جائے۔۔
Sir Ap Se Poochna Tha Naureem Saleem Geo Ki Reporter In k husband Bhi journalist ha kia and kia nam ha Inka سر اگر آپ نے نہ بتایا تو پھر آئندہ میں لائک کمنٹ اور شیئر نہیں کروں گا اور شاید اپنے گھر کے سب موبائلز سے انصبسکرائب کر دوں گا 😢😢😢
آج اگر بندیال اور ثاقب ناسور ہوتا تو انہوں نے سو موٹو لے کر اس ترمیم کو منظور ہونے سے پہلے ہی کالعدم قرار دے دینا تھا اس لیے قاضی صاحب کو اسلام ہے جن کی بدولت آج ائین ترمیم ہو گئی
@@irfanrashid9125 جب کیپٹل چینج ھوا تو کس کے کہنے پر چینج ھوا اور وجہ کیا تھی، گو کہ اسکے بارے میں کافی تھیوریز ھیں۔ لیکن لبرل ازم ہی رزلٹ آے گا، افغانستان سے امریکی کیوں نکلے وجہ واضح ھے کہ گلوبل آرڈر یہ کہتا ھے کہ ایران سے کمپیٹ کرو، یا اسکے مقابل ایک اور عراق کھڑا کرو، بلا تعصب رائے ھے۔ جب امریکن نے ڈرون حملوں کی اجازت مانگی تو اسوقت بھی مخلافت کی، اب آسکو انتہا پسندی مت سمجھئے یا ایران نوازی، رہبر معظم ضرور ھیں لیکن فیٹ ملک سے کم نہیں۔ باقی رہی عوام تو وہ کبھی نہیں جیتے انکے لیے صرف تماشے ھوتے ھیں
Sir, what if the 12 member committee don't have two third majority ? Who will be chief justice then. Does the senior most becomes chief in that case ? @waseemabbassilive
Sir, what if the 12 member committee don't have two third majority ? Who will be chief justice then. ? @waseemabbasilive Does the senior most becomes chief in that case ?
@@WaseemAbbasiLive Have you read the actual document ?, because there should be a solution for this very plausible scenario which could easily happen in future if not now.....without a proper way of action in this case this amendment is very incomplete ,,,,,and it is very surprising that such a scenario is left unanswered....can you plz confirm it from some valid source.. Thanks for your answer...really liked your vlog.
@@WaseemAbbasiLive I am amazed if they really left this scenario unanswered. Or is it a genuine mistake and they really forget to give a solution for such a scenario.
الحمداللہ - حافظ، قاضی اور شہباز نے جو کالا سانپ اڈیالہ میں بند رکھا ہے صرف اسے نہیں کچلا بلکہ تل ابیب لندن اور واشنگٹن میں جو سپیرے بیٹھ کر اس کیلئے بانسری بجا رہے تھے ان کی بھی بانسری چھین لی ہے انشااللہ اب ملک میں استحکام مکمل طریقے سے آئے گا اور تمام انوسٹرز کو ایک یقین دہانی ہوگی کہ گورنمنٹ اور ملک مستحکم طریقے سے آگے بڑھے گا اور اس ترمیم کے یہی سب سے بڑے فوائد ہیں جو ڈائرکٹ عوام کو ملیں گے
جناب محترم ایک بات شاید آپ بھول گئے جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ اختر مینگل کے دو سینٹر نااہل ھو جائیں گے تو ایسا نہیں ھو سکتا کیونکہ اس کے لیے پارلیمانی لیڈر کی ہدایت کے خلاف ووٹ ڈالنے والا نااہل ھوتا ھے جبکہ اختر مینگل ممبر قومی اسمبلی ھے جبکہ مینگل گروپ کا کوئی پارلیمانی لیڈر سینٹ میں ھے ھی نہیں اسان الفاظ میں پوری پارٹی ھی دوسری طرف چلی گئی ۔ہاں اختر مینگل بس رولا ڈال سکتا ھے
@@WaseemAbbasiLive Sir, what if the 12 member committee don't have two third majority ? Who will be chief justice then. Does the senior most becomes chief in that case ?
آذادئ اظہار کے نام پر اکثر صحافیوں نے جھوٹ کی ابکائیاں کرکر کے سارے ملک کا ماحول مکدر کر دیا ہے ۔ چھوٹے شہروں سے آئے ہوس کے مارے لوگ تمام معاشرے کے لیئے عذاب بن چکے ہیں ۔ اللہ کی مار ہو ان پر ۔ نواز شریف کے ساتھ جو پاکستانی میڈیا نے سلوک کیا ہے اس کے بعد انٹرویو کی امید رکھنا بے غیرتی اور ڈھٹائی کی اعلیٰ مثال ہے ۔ جس کی سیاست ختم کر چکے ، جس کے نام کے ساتھ نا اہل اور مجرم کی گردان کرتے رہے، اپنے میراثی صحافیوں کے ذریعے تذلیل اور تحقیر کرتے رہے ، جب وہ بول رہا تھا تو اسے بین اور سینسر کرتے رہے ، تو اب کیا پوچھنا اور سننا ہے اس سے ۔
بہترین تجزیہ محترم ۔۔سر جی یہ نو مئی والوں کو قومی ہیرو بنانے والے فضل الرحمان یا بلاول یاد رکھیں پاکستان میں اب ہر تیسرے روز ایسے ایسے واقعات ھوں گے کہ انسانیت بھی شرما جائے گی ابھی دیکھ لیں پنجاب میں کیا ھو رھا ھے کچھ ھوا ھی نہیں جھوٹی کہانی پر کیا ھو رھا ھے یاد رکھیں پاکستانی عدلیہ ان جتھوں کی سہولت کاری کر رھی ھے
جن صحافی لوگوں نے فیک خبر دے کر پروپیگنڈا شروع کیا جن کی وجہ سے کل گجرات میں بھی ایک سکیورٹی گارڈ کو بھی مار کر جلا دیا گیا ہے سٹوڈنٹس کی طرف سے ان سب کو سبق سکھائیں خاص کر کے گیلے تیتر اور صدیق للی کو پکڑیں۔ جب کاروائی شروع ہو گئی تو آپ کے صحافی دوستوں نے ہے کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے پر پابندی لگا رہے ہیں کچھ یوٹیوب چینل والےنام نہاد صحافی جو خود کو بہت بڑا صحافی کہتے ہیں یہ تو اپنے پروپیگنڈا سے ڈالر تو کما لیں گے لیکن جو سٹوڈنٹ پکڑے گئے ہیں ان کے خلاف کارروائی اور پرچہ ہو گیا ہے تو و ساری زندگی اب سرکاری نوکری نہیں مل سکے گی