روز نامہ آج تعارف روزنا مہ آج باوثوق ، مستنداور اہم خبروں کی بدولت خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا کثیر الاشاعت اخبار ہے جو آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی ) سے تصدیق شدہ ہے ۔روزنامہ پشاور ، ایبٹ آباد اور اسلام آباد سے بلاتعطل بیک وقت شائع ہورہا ہے ۔خیبر پختونخوا کے پیشہ ور اور نامور صحافی روز نامہ آج میں اپنی خدمات پیش کررہے ہیں ۔ اپنے منفرد انداز بیان کی وجہ سے معاشرے کے ہرطبقے یعنی نوجوان ، کاروباری حضرات ، ادبی دانشور، ملازم پیشہ افراد، اساتذہ ، کھلاڑیوں اور فنکار براداری میں روزنامہ آج بے حد مقبول ہے ۔
آج زندگی کے ہر شعبے کی خبروں کو اہمیت دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ اِس اخبار میں خصوصی ایڈیشن ، آپ کی آواز ، تجارتی خبریں ،تحقیقاتی رپورٹیں ، معنی خیز اداریے ، دلچسپ کالم ، کھیلوں کی خبریں اور عوامی مسائل پر مبنی خبریں قارئین کیلئے قیمتی معلومات فراہم کرتی ہیں ۔روز نامہ آج غیر جانبدار صحافتی پالیسی کی بدولت صوبائی دارالحکومت پشاور کے تمام عصر حاضر کے اخبار وں میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔
عبدالواحد یوسفی پاکستان کے نامور صحافی عبدا لواحد یوسفی روزنا مہ آج کے ایڈیٹر اور پبلشر
افسوس اس بات کی ہے کہ حکومت آپ تحفظ فراہم نہیں کر سکتا ھے اور آپ لائسنس والا اسلحہ پر بھی تنگ کرتا ہے اور جس کے پاس طاقت ھو آس کے لیے کوئی پابندی یا مشکلات نہیں ہے آس ایک زندا مثال ٹرانسپورٹ کی ہیں جو چالان صرف غریب عوام کے لیے ہیں ٹیکسی ۔رکشہ موٹر سائیکل ۔ویگن صرف چالان آن لوگوں کو دیا جاتا ہیں اور ان کی سہولت بھی استعمال کر دیتے ہیں
میرا خیال ھے کہ پچھلی منگنی ٹوٹی تھی بس کچھ لوچہ ھے ۔اللہ سبحان وتعالیٰ عزوجل مقتول کا سفر آخرت آسان کرے یا حی یا قیوم برحمتک استغیث آمین یا رب العالمین والسلام علیکم فی امان اللہ
This channel is a failure.he is the only person can understand. Not translating .i think he himself does not know what the culprit is saying .his talking is no stop because the otherone is ignorant what the criminal talking .
I have watched hundred times this video but I love his honesty to me koi janam se criminal nahi hota lekin society criminal bn ne k liye majboor krta hai rest khan is big fan of sanjay dutt I love his speaking style I hope he should be given benifit of doubt