السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بلکل شریعت مطھرہ میں انبیاء علیہ السلام کے یوم پیداٸش پر مروجہ انداز میں خوشیاں منانے کے احکامات نہیں ملتے اور نا ہی اسلام میں اس نقطے کو اللہ پاک نے اہمیت دی ھے یہی وجہ ھے کہ اللہ پاک کی نازل کردہ عظیم کتاب قرآن مجید بھی اس دن سے متعلق کوٸی حکم صادر نہیں فرماتا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس اور آپ کے دور کو سامنے رکھ کر بھی ہم اصل حقاٸق تک رساٸی حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ قرآن پاک میں مذکور ھے کہ اے نبی آپ ابراھیم علیہ السلام کی ملت کی پیروی کیجیے پھر آپ علیہ السلام کو ابراھیم علیہ السلام کی زندگی کے مختلف منور پہلوٶں کی حقیقی داستان سناٸی گٸ ان کی عظیم قربانیوں کو آپ کے سامنے رکھا گیا ابراھیم علیہ السلام کا ہجرت کرنا بادشاہ وقت کے سامنے بے خوف وخطر توحید پر ڈٹ جانا بتوں کو توڑنا بیوی بچوں کو جنگل بیابان میں چھوڑنا اور بہت کچھ اور اس کے بعد اللہ کا تقاضا کرنا کہ ملت ابراھیم کی پیروی کیجیے ابراہیم ابو انبیاء ہیں اللہ پاک کے خلیل ہیں اپنے آپ میں ایک امت ہیں اس تمام صورت حال کے باوجود اللہ کے رسول نے کبھی بھی ابراھیم علیہ السلام کی پیداٸش کا دن نہیں منایا جلسے جلوس نہیں کیے مٹھاٸیاں تقسیم نہیں کی جھنڈے نہیں لگاۓ ڈھول تاشے باجے نہیں بجاۓ عید کا دن قرار نہیں دیا کوٸی کہہ سکتا ھے آپ علیہ السلام کو ابراھیم علیہ السلام کی پیداٸش کا دن معلوم نہیں تھا تو عرض ھے آپ اللہ کے رسول ہیں آپ کہہ سکتےتھے اللہ پاک جس ابراھیم علیہ السلام کی پیروی کا مجھے حکم دیا جا رہا ھے ان کا دن تاریخ مجھے بتایا جاۓ تاکہ میں عید منا سکوں جلسے جلوس کر سکوں آخر میری اپنی پیداٸش بھی انہی کی دعاٶں کا نتیجہ ھے لیکن آپ دیکھ جاٸیں قرآن خاموش حدیث خاموش تاریخ خاموش اور پھر محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ زندگی آپ سے قبل بھیجے گٸے تمام انبیاء کرام کے یوم پیداٸش کے جشن سے خالی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یقیناً سجدہٍ عبادت اللہ رب العزت کے لیے خاص ھے اور دین جو آدم علیہ السلام سے چل کر محمد کریم علیہ السلام پر مکمل ہوا اس دین میں ایسی کوٸی عبادت نہیں جو پہلے مخلوق کے لیے کرنا توحید تھا اور بعد میں اللہ کے لیے خاص ہو کر شرک ہو گیا کیونکہ اللہ پاک کی ذات ازل سے ھے اور اس کی صفات بھی ازل سے ہیں لہذا یہ جو کہا جاتا ھے کہ پہلے مخلوق کو سجدہ کرنا جاٸز تھا اور بعد میں جب نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ اللہ پاک کی ذات ارتقاٸی عمل طے کرتے کرتے اس قابل ہو گٸ کہ اب اللہ کی ذات کو ہی سجدہ کیا جاۓ تو پھر اللہ پاک نے سجدہ اپنے لیے خاص کر لیا اور مخلوق کو سجدہ کرنا شرک قرار پایا اعوذباللہ ھذہ العقیدة الفاسدہ
السلام علیکم وقت کے تقاضوں کے پیشٍ نظر موجودہ طریقہٍ کار اسلام کی نشر و اشاعت کا بہترین ذریعہ ھے نٸی نسل سوالاً جواباً طریقہ کار میں دلچسپی رکھتی ھے کیونکہ اس سے دین سیکھنے میں آسانی ہوتی ھے مزید بہتر یہ بھی ہو سکتا تھا کہ اس روایت کی بھی سنداً متناً جانچ پڑتال پیش کی جاتی تاکہ کوٸی تشنگی سامع کو محسوس نہ ہوتی بہر حال اس کو جاری رہنا چاہیے
🏵🏵 السلام علیکم 🏵🌼 آپ کو سنا ۔۔۔ تو ۔۔۔ اس کے مطابق کچھ ویڈیوز آپکے لیئے فیس بک پر " میسنجر " میں صرف نالج پرپز کے لیئے بھیجی ھیں آپ انہیں ضرور چیک کیجیئےگا ۔ 🌼🌼 شکریہ 🌼🌼
Aslamoalikum . main channel ko review kia ha , sab kuch tareeban thk ha koi short wegera nahi ap upload karta , RU-vid SEO ka idea ly lain , us sa ap ko pata chl gya ga kon sa cheez grow karna main madad karti ha , ap long videos ka short bana ka bahi upload kia karo or us short ki descripition main full video ka link da dua karo , ya best ha or wesy bahi youtube short ko zayada boost karta ha , jazakallah