ذكرى ١٤٤٥ ٨ ذو القعده 2024/5/17 يوم الجمعه، بكرا السبت عندي امتحان أحياء كُل مَن يرى تعليقي يدعُو لي لعلهُ أقرب مَني إلى الله، بعون الله يَوم استلام نتائجي ارجع لكم بنتيجتي ذكروني🩷.
پروردگار بحق علی ابن الحسین شبہہ رسول اللّٰہ ص اور مولا حسین ع کی مظلومیت کہ جوان پسر کے سینے میں برچھی کی انی کو الجھا ہوا دیکھنا اور صبر غریب الوطن کے صدقے میں ولایت امیر المؤمنین ع اور غم حسین ع کی دولت میں اضافہ کر دے اور دعائیں التجائیں قبول فرما دے #اللھم_ارزقنا_زیارے_الحسین علیہ السلام