اسلام علیکم رضوان بھائی پہلی بار جیکب آباد کا ریلوے اسٹیشن دیکھا اس علاقے میں نہ ھریالی ھے نہ ابادی ھے سنسان سا علاقہ ھے پتہ نہیں شہر کہاں سے شروع ہوتا ہے ارد گرد تو کچھ بھی نہیں ھے شکریہ
السلام علیکم رضوان صاحب سب سے بہترین vlog جو میں نے دیکھا ہے وہ اپ کا اس ویڈیو میں ہے کافی ذمہ داری اور خوبصورت جرنی دکھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤خوش رہیں اباد رہیں اور اپ کے ایسے ایسے بہترین ولاگز سے مستفید ہوتے رہیں
بہت اعلیٰ ، ، آج ٹرین کو باہر سے کور کیا تو الگ ہی وائب آئ ہے ، ، یہ اچھا وقت گزرا ہے ، جب انسان جاب میں بزی ہو جاۓ تو اس طرح گھومنا پھرنا کم ہی نصیب ہوتا ہے ، ، ، ، اس لئے اِس وقت کو ڈبل جیو اور کھل کر انجواۓ کریں ، ، ، ،😊
السلام علیکم ۔۔ میری آپ سے اور تمام مسلمانوں اور دردمند انسانوں سے اپیل ہے کہ یہودی امریکی مصنوعات کا مکمل بائکاٹ کیا جائے، اسرائیل امریکا اور ان کے گماشتوں پر لعنت بیشمار۔۔۔
JANAAB RAAT KO BAHAWALPUR SE 6DN GREENLINE AOR 36 DN SIR SAYYED EXPRESS BHEE GUZARTI HAI, AAPNAY AIN 2 TRAINS KO COVER KAR LENA THA. AAPNAY MAIRAY SAWAAL KA JAWAAB NHI DIA.
ASAK rizwan bahi Bahawalpur mera sub say zuberdust city hai I love Bahawalpur inshallah ab jub Pakistan visit Karon ga to zaroor Bahawalpur ka visit Karin ga Allah Kare aap say Mulaqat ho jai