Arts Council of Pakistan Karachi is a non-profit organization working for the promotion of arts and culture in Pakistan.
One of the busiest in terms of organizing literary and artistic endeavors, it is the country's oldest NPO for the promotion and development of arts and crafts in Pakistan.
Mahira Khan sahiba, I thought before that you are a beautiful actress only off course telented too but after seeing your interview I would like to say that you are marvelous, very intelligent,talented, well educated, well cultured. Aap ki awaz, lahza aur ada kamal ki hai.
Ager ye sub Kisi insaan k barey men hota to theek hota. Allah rub ul Izzy ki Shan men hum easy kufrya ashar her giz nhi keh suktey. Khudaara hosh men aye kiss sey mukhatib hen?
واہ کیا فارمولہ ہے. اس سے بہتر اسلامی احکام کی توہین کیا ہو گی. خلافت راشدہ میں بھوکے غریب سرکاری اناج لوٹنے والوں کو کوئی سزا نہ دی گئی اور آپ کے اپنے شہر میں لوٹ مار کے دوران عمداً قتل کرنے والوں والوں کے بارے کیا خیال ہے اور ٹھگ قوم کے حالات پر تحقیق کرلیں اور مزے کے لیے اور اپنی جارحانہ مزاج کے مطابق چوری, ڈکیٹی اور اقدام قتل کرنے والوں کے بارے کیا خیال ہے اور اس ٹائپ لوگوں کی کتنی تعداد ہو گی
انور مقصود،جناب پہلے اپنی حلیہ دروشت کرو میاں، ؟ ریاست مدینہ کا تصوّر تمہیں کہاں نصیب، یہ نا سمجھ تالیاں بجارہے ہیں، اسکے مطلب اب تک سرکار نے مُلک میں چّوروں کی ہی کھیتی کی ہے ، اور کریگی بھی کیوں نہیں کیونکہ اُنہیں بھی تو اپنے نام کا بینک بیلنس کو فروغ دینا تھا، اب دیکھئے نا سارے بے ایمانوں کو معاف کرنے کی بات کر رہے ہیں، ریاست مدینہ پر طنز کر رہے ہیں، اللہ بچائے ملک کو ایسے لوگوں سے ،