Thumbnail kuch hai video kuch hai bananay walay ko kuch to khayal rakhay yeh jhoot kay zumray main aae ga ya dhokay kay faisla khud ker lain ??????????
Jitna dhoka yeh new new islamic channel ummat ko de rahe hain aaj k waqt mein koi aur nhi de raha hai Laanat ho in channel walo pr jo views k liye ummat k mnn me nafrat paida kar rahe hain
یہ کسی نے شرارت کے توریہ ذبلنگ کی ہے ویڈیو اللہ اس کو ہدایت دے دین کے ساتھ بھی مذاق اللہ کی گرفت بھی بڑی سخت ہے علماء اکرام کو بدزن کرنے کی کوشش ہے لیکن دین دشمن ذلیل اور رسوا ہو نگے ان شاءاللہ
مفتی صاحب کے تبلیغی اور اصلاحی بیان کوئی شک نہیں، شرم تم کو مگر نہیں آتی، دھوکا دے کر مفتی صاحب کا تبلیغی بیان پیش کر رھے ھیں، خود اس پر عمل نھیں کرنا، کیا ایسا کرنا صحیح ھے، جن کا بیان کر رھے ھیں ان سے ایک بار پوچھ تو لیں،جھوٹ لکھ کر دھوکا دے کر تبلیغ کرنا جائز ھے، ھم چینل کو غلط نہیں کہ رھے، ھیڈنگ کا دھوکا دینا کیا جائز ھے، اور کیا اس دھوکا سے کمائی حاصل کرنا جائز ھے، سب کے لئے اصلاح کا باعٹ بنیں ۔
آپ حکیم امت کے درجے پر فائز ھونا چاھ رھے ھیں ، کوئی اور ڈھنگ کا حلال ذریعہ معاش تلاش کیجئے ، آج کل کے دور میں لوگوں نے دین اسلام کو ذریعہ معاش بنایا ھوا ھے ،
،علماء کی،،،باتین،،،لکھا ھے یہ سورت پڑھکر پانی پر دم کرکہ پی،لو سباندرونی بیرونی بیماریان ،،،،،شفا ھو جائیگی نہ سورت بتائی نہ کیسے ،،،،کب پیا جائے ؟؟جس،،،بارے،،،مین وعظ کرنا ھوتا ھے وہیسر،،،ورق لکھا کرین ،،،شکریہ،،
شرم تم کو مگر نہیں آتی، دھوکا دے کر مفتی صاحب کا تبلیغی بیان پیش کر رھے ھیں، خود اس پر عمل نھیں کرنا، کیا ایسا کرنا صحیح ھے، جن کا بیان کر رھے ھیں ان سے ایک بار پوچھ تو لیں،جھوٹ لکھ کر دھوکا دے کر تبلیغ کرنا جائز ھے، ھم چینل کو غلط نہیں کہ رھے، ھیڈنگ کا دھوکا دینا کیا جائز ھے، اور کیا اس دھوکا سے کمائی حاصل کرنا جائز ھے، سب کے لئے اصلاح کا باعٹ بنیں ۔