"رو فرمایا فاطمہ صغرا ع تکلیف نہ کائ ڈیساں۔۔۔ توں گھوڑے تے اسوار ھوسیں بابا ، میں پیدل ڑردی ویساں۔۔ بن کر نوکر بابا سائیں میں تاں تیڈے بال کھڈیساں۔۔۔ جے کوئ پچھسی کون ھیں ، میں باہنی نام ڈسیساں۔۔ ھے دستور زمانے دا بابا،کہ ھر کوئ علاج کریندا ۔۔ یا روندا چھوڑ بیمار کوں لگڑے گھر وچ، اتے پیو تے ماں ٹر ویندا"
آل رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پاکیزہ ہستیوں کا ذکر اس طرح بناؤ سنگھار اور لہلہاتی مردوں کو راغب کرتی آواز اور موسیقی جھنکار کے ساتھ انکی سب سے بڑی توہین ہے صرف ویوز اور لاءکز کے لئے تف ہے تم پر