ما شاءاللہ دونوں ہی بہت اچھے انسان ہیں میری ڈیلینگ ہے ان دونوں بھائیوں سے ۔۔۔۔۔ اللہ پاک سلامت رکھے ایسے لوگوں کا ہونا بہت ضروری ہے رئیل اسٹیٹ میں ۔ بس اللہ کچھ ایسا کرے کہ پاکستان کے حالات اچھے ہو جائیں تو کام کرنے کا بھی مزہ آئے۔
بڑی خوشی ہوتی ہے سن کر کہ ان کے منصوبے گوادر میں بھی ہیں لاہور میں بھی اور راولپنڈی میں بھی اور ہم نے بڑے انویسٹمنٹ کی ہے راولپنڈی کنگڈم میں اب یہ وہاں پہ اچھا کام کریں اور ڈیولپمنٹ چارجز مناسب دیں تو ہم لاہور میں انویسٹ کرنے کو تیار ہیں انشاءاللہ تعالیٰ ۔