apne teachers ko thori tameez b sekha lein pehle, badmash bane howe waha p. professor bane pherte hein. ye veterinary university mein teachers b janwar hi milenge apko. at the end of the video your dialogue should be "choose IBBT UVAS, choose harassment and mental trauma"
یہ دنیا کی ایسی ہائی رینکنگ یونیورسٹی ہے جہاں معلومات لینے کے لئے دئیے گئے نمبر سے کوئی رسپانس نہی ملتا۔ داخلہ لینے خواہش مند نئے بچوں کو معلومات لینے میں دشواری ہے۔
Assalamoalaikum when will be 2024 spring admissions for undergraduate programs opened?? in advertisement you say that admissions will be opened on 11 june but its still the same why there is no online apply webportal available yet?? kindly provide help
ہو وی اے ایس کو پنجاب لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر پنجاب کے ہر ایک سٹی میں گائے، بھینس، بکریوں اور بکروں کے کمرشل فارمز بنانے چاہئیں۔ ان فارمز میں ٹیکنیکل سٹاف یو وی اے ایس کا ٹرینڈ اور فارغ التحصیل عملہ ہونا چاہئے اور اس کی جگہ لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ مہیا کرے اور جانوروں کی خریداری میں انوسٹمنٹ جنرل پبلک کرے۔ اس طرح جنرل پبلک کو اپنے خرید کیے ہوئے جانوروں کا خالص دودھ بھی مل جائے گا، قربانی کے لیے یا ویسے بیچنے کے لیے جانور بھی مل جائیں گے، یو وی اے ایس کے فارغ التحصیل سٹوڈنٹس کو باعزت روزگار بھی مل جائے گا اور ملک میں خالص دودھ اور گوشت کی دستیابی بھی یقینی بن جائے گی۔ اس کام کے لیے باقاعدہ ایک پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر ایک کمپنی بھی بنائی جا سکتی ہے جس میں یو وی اے ایس اپنی عملی مہارت اور عملہ مہیا کرے گی، گورنمنٹ جگہ مہیا کرے گی اور انوسٹمنٹ جنرل پبلک کرے گی۔ اس کام سے ملک اور عوام دونوں کا بھلا ہو جائے گا۔
i did my mphil from UVAS lahore, I had the worst supervisor who verbally abused me, mentally tortured me and did not offer any guidance. research students are treated like slaves by supervisors to do their work (check papers, write drafts for them etc). the management and administration is dead in UVAS. i would never recommend a girl to get admission here for PG.