مرزا انجینئر جونیر صاحب کے اپنے بیانات میں تضادات اتنے اور کذب بیانیاں ہیں جسکی اس صدی میں مثال نہیں ملتی۔ایک بندہ جس کی دینی تعلیم کچھ نہیں دنیاوی ڈگری ہے۔اب آج کے دور میں انجینئر اور ایکٹریس دین سکھائیں گے،تو دین کا بیڑا تو غرق ہوگا۔
مرزا علی انجینئر اور مرزا غلام احمد قادیانی میں اکثر مماثلت ہے۔یہ تحقیق طلب امر ہے نیز مرزا جونیئر عربی عبارت تو دور قرآن کریم تک دیکھ کر نہیں پڑھ سکتا اسکی غلطیاں نہیں اغلاط ہیں مرزے کے جواب میں جن علماء نے ویڈیوز بنائیں ہیں انکے انٹر ویو بھی لیں جیسے ،"محمدی لائبریری"مفتی راشد محمود رضوی "مولانا عمران آفیشل " مرزا قرآن کلاسز" والے۔
1. انجینئر مرزا نے جو بے سند باتوں پر عمارت قائم کی ہے اور بعد میں سند سے بھاگ گیا... ان سے توبہ کرکے حق کا اعلان کیوں نہیں کرتا؟ 2. مرزا نے احادیث میں تحریفات کرکے جو الزامات لگا رکھے ہیں... ان پر کوئی شرمندگی ہے اس کو؟ 3. مرزا نے جو بازاری زبان استعمال کی ہے بالخصوص صحابہ اور انبیاء کے خلاف.... اس پر کیا کہنا چاہتا؟ 4. مرزا کی جہالتیں آئے دن آشکار ہوتی رہتی..... یہ جواب کیوں نہیں دے سکتا؟ 5. اسلام کے متعلق فلموں کے حوالے دے کر اپنی بات ثابت کرنا قرآن و سنت کا کونسا اصول ہے؟ 6. مرزے کے دیکھ کر غلط قرآن پڑھنے کے بے شمار نمونے موجود ہیں.... اس کو توبہ کی توفیق کیوں نہیں ہوسکی؟ 7. مرزا کے اپنے بابے... غامدی حضرت علی و فاطمہ رضی اللہ عنہما کو اہل بیت نہیں مانتا... اسحق جہالوی نبوت کو جاری مانتا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قاتل کو اجتہادی خطا پر مانتا.... مرزا اس پر کیوں ستو پی لیتا؟ 8. قرآن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ کا خلیفہ ماننا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کو روحانی طور پر پہلا اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو سیاسی طور پر پہلا خلیفہ ماننا کہاں سے ثابت ہے؟ 9. مرزا اگر واقعی ہی سچا سمجھتا ہے تو کسی مناظر کے سامنے بیٹھنے کی ہمت کیوں نہیں کرتا؟ 10. مرزا تقریباً ہر مسئلہ پر قلابازی کھا جاتا.... اور پرلے درجے کا جاہل بھی ہے.... پھر بھی اتنا اعتماد کہاں سے آجاتا؟
Very good Ali Bhai, your pod cast is very good and keep up the good podcasts. May Allah give you success. Our best wishes are for you and give you more success.
May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
Yay fitna engineer boht bara bakwasi hai aur sab say zyada maafi mangnay ki zarorat esy hai! Yay Wahabi model par kaam kar k naya firqa ilmi kitabi bana raha hai
Appreciate your hardworking and making good Podcast , Well my opinion is , if every Politician becomes loyal with our country , then one day we will be standing with developed countries.
Great Ali Bhai, very great interview, your podcast was very good, you spoke in great detail with Kamar Zaman Ghira Sahib, very great, may God bless you, well done, good job ❤🎉