Bhai jan 30000 wala enjine kaha hai jo apne video main mention kiya sab se upar ke 30 wala enjine available hai sare apne 80 se above price batai hai 30 wala kaha hai or kis gari ka hai
یہ لوگ اپ سے جو پرانا انجن لیتے ھیں۔ اسی انجن کی اس طرح صفائی کرتے ھیں۔ کہ اپ کو زیرو میٹر جیسے نئے نظر ائیں گے۔ یہ ھر چیز انجن۔ ایکسل۔گئیر۔ ریڈی ایٹر وغیرہ اپ سے پرانے اس لئے لیتے ھیں کہ انہیں کو ریپئر کرکے اپ پر ھی دوبارہ بیچتے ھیں۔ کابلی مال کی کوئی گارنٹی نہیں ھوتی۔ چند ماہ کے بعد خراب