5:43 اور ہاں ادھر یہ بھائی آپنے آپ کو بہت ہی وسیع النظر سمجھتے ہیں اور بڑے ٹھاٹھ سے یہ کہہ رہے ہیں "کہ میں انگریزوں کو دیکھتا ہوں ، میرا ذہن کھلا ہے"۔۔۔۔ ایسے کہہ رہا ہے کہ یہ بہت ہی نیک کام کر رہے ہیں حالانکہ اسلام میں آنکھ کا بھی پردو ہے اور وہ پردہ کیا ہے؟؟ یہی نا کہ غیر محرم عورتوں سے اپنے نظر کا بچانا۔۔۔ اس میں مائنڈ کے وسیع ہونے سے اسلام کا حکم تبدیل نہیں ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ "پہلی نظر معاف ہے، مگر دوسری نظر گناہ ہے" ۔ اب کیا ؟ اب بھی یہ بولیں گے کہ میرا مائنڈ صاف ہے؟؟ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے صاف الفاظ میں فرمایا: > "اور مومن مردوں سے کہو کہ وہ اپنی نظریں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔" (سورہ النور، آیت 30) بات کو سمجھیں بھائی🥺 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وال وسلم اپنی نگاہیں نیچی کیوں رکھتے تھے اور یہ حکم کیوں دیا تھا تھا؟ کیا نعوذباللہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ ہمارا مائنڈ صاف ہوتا ہے؟ کیا حضرت اماں عائشہ حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا پردہ کوں کرتے تھیں؟ کیا ان سے زیادہ ہم سب کا مائنڈ صاف ہے؟ ذرا سوچئے گا۔۔
گورنر صاحب کے بیٹے! آپ سے ایک ریکوسٹ تھی ،حسن حمید کی ہیلپ کرو بیچارے کا گھر گر چکا ہے۔ آپ نے پہلے ان کے ساتھ ویڈیو بنوائی تھی جب وہ نئے نئے فیمس ہوئی تھیں اب ان کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے ۔ سو پلیس ۔😮