ماشاءاللہ! آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو اور آج تو مٹھائی بانٹنی چاہئیے کیونکہ ام حبیبہ کی پیدائش کے بعد آ ج رخسانہ پہلی بار گھر سے باہر نکلی ہے..... الله تعالیٰ رخسانہ کو ہمت، صحت اور طاقت دے اور آپ دونوں ماں باپ کا سایہ آپ کے بچوں کے سر پر قائم رکھیں .....انشااللہ.....آمین ..... 🎉🥳💚💛🧡💙❤
ماشاء اللہ اپ کی ویڈیو اچھی اور پیاری لگی ہے اور دل توڑنے والی باتیں نہیں کیا کرو جو نصیب مقدر میں ہو گا وہ ضرور ملے گا دنیا کی ہر چیز بندہ پوری کر سکتا ہے لیکن کسی کے نصیب پورے نہیں کر سکتا انشاء اللہ میرا رب پروردگار ضرور کامیابی دے گا اپنا مشن جاری رکھو اپنے محلے رشتہ دار برادری میں اگر کیمرے کے سامنے اگئی ہو تو اپنا دل مضبوط رکھو
Sare zíñdgi fqéer he rahi gay or bachay padi kartay rahi gay bachon KO Suba say beekh mañgnay Kay liay Nikal deya kro sham KO tumaray khanay Kay. Liay lay ayi gay lante bhakario