This is Zavia official channel Here u see Best Videos Videos please like share and subscribe
Hum tv, Whatsapp, Qawali, songs, news, health, sports, social media, wwe highlights, Pakistani TV Dramas, stage drama clips, website, online money, Health tips in urdu
Nfak Lines NFAK Aziz mian Qawal Abida parveen Molvi Haider Rahat Fateh Ali Khan And Many More Legends.
With Best video editing experience In my channel every video is very unique Editing
بسم الله الرحمن الرحيم.. (ما كان لبشر أن يؤتيه الله الكتاب والحكم والنبوة ثم يقول للناس كونوا عبادا لي من دون الله ولكن كونوا ربانيين بما كنتم تعلمون الكتاب وبما كنتم تدرسون * ولا يأمركم أن تتخذوا الملائكة والنبيين أربابا أيأمركم بالكفر بعد إذ أنتم مسلمون {آل عمران:79-80}، ترجمہ اردو ۔۔ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔۔ (کسی انسان کے بس کی بات نہیں کہ اللہ اسے کتاب اور حکمت اور نبوت دے۔ اور پھر وہ لوگوں سے کہے کہ اللہ کو چھوڑ کر میرے بندے ہو جاؤ ۔ بلکہ انہیں کہے اللہ کے بندے ربانی ہو جاو ۔ کیونکہ اہل کتاب تم نے اس کتاب کو جان لیا تھا اور پڑھتے پڑاتھے اس سے پہلے ۔ اور اللہ تمہیں حکم نہیں دیتا کہ تم فرشتوں اور پیغمبروں کو رب ومعبود بنا لو ۔ کیا تمہارے مسلمان ہونے کے بعد اللہ تمہیں کفر کا حکم دیتا ہے؟ سورہ ال عمران 78_80
لازمی نہیں کہ ہر نعت گانے کی طرز ہو گانے میں بھی نعتون کی طرز چوری کرکے گانے بنانے جاتے ہیں اپ کو وہی ملے گا جس کی تلاش کروگے اگر حرام تلاش کروگے تو نظر بھی حرام ہی تلاش کرے گی پھر اپنے پراےکا فرق ختم ہوجائے گا اور اکثر اس طرح کی خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں لہذا اپنے چینل کا صحیح استعمال کرو اپ کی نیت جو بھی ہو