In every rakat of namaz we say, MAALIKI YAUMIDDEEN, owner of the day of judgement. IYYAKA NA'BUDU WA IYYAKA NASSTAEEN, you alone we worship and from you alone we seek help. After this seeking help from Darbaars ,mazaars, Dargahs, the dead buzurg in graves. May Allah subhanahu wa ta'ala forgive us.
الحمد اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میرا ابایی شہر ھے ۔ لیکن میں بد قسمتی سے یہاں رھتا نپہیں ھوں ۔ جب میں اسے ۵۳ سال پیشتر چھوڑ کر کندن آیا تھا ۔ تو اس کا نام لایل پور ھوا کرتا تھا ۔ اب ماشااللہ یہ کافی وسیع و حسین بن چکا ھے ۔ میں یہاں سانس لیہنے والے ھر شہری کے ایمان صحت اور خوشحالی کے لیے دعا گو ھوں۔