Ismaili Wisdom is dedicated to Shia Imami Ismaili Muslims and other mystical traditions. We share Islamic educational videos, spiritual wisdom, ginan, qasida, mystic music, sacred dance, etc.
Ismaili Wisdom is operated by volunteers and it's not associated with any Ismaili institution or organization, so the content shared here doesn't necessarily represent the official views of the Ismaili Muslim community.
If you have a complaint or suggestion, kindly contact us on RU-vid or at fb.me/ismailiwisdom.
Allah bless you infinitely.Aaj meri rooh machal gai hai n I am really enjoying your wonderful informative lecture with full excitement.Thanks a lot.Wish you a longer healthier happy life aamin.
کوئی شاعر کوئی اسکالر,, امام علیہ سلام کی برابری نہیں کر سکتا کیونکہ رسول اکرم کا حدیث مبارکہ ہے میں, علی, حسین, حسن, اور فاطمہ ایک ہی ہے,, اور ہماری برابری کوئی نہیں کر سکتا, سبحانالللء
سب کچھ ذبردست,, لیکن ایک بات یاد رکھنا,, حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج کے آدم علیہ السلام یعنی شاہ کریم الحُسینی حاضر امام علیہ سلام,, باقی کوئی اُن کے برابری نہیں کر سکتا کیونکہ میں اِس آیت پر رکھتا ہوں,, کہو کہ اللء ایک ہے,, چاہے کوئی کتنا بھی بڑا مومن ہو,, اللہ تعالیٰ کے پاؤ, زبان, چہرہ نہیں بن سکتا,,
یاعلی مدد,,, جیسا حضرت محمد مصطفیٰ کا آل علی علیہ السلام ہے,, کچھ اِسی طرح آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد مصطفیٰ تک ایک خاندان کے ہیں,,میں نے کہتا اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے,, حالانکہ حضرت عیسٰی علیہ السلام بغیر باپ کے پیدا ہوے پھر بھی آدم علیہ سے لے کر حضرت محمد مصطفیٰ تک ایک خاندان,,,