I'm Rana Ajmal here, post graduated in Plant Breeding and Genetics from University of Agriculture Faisalabad. Welcome to my channel, it's all about to save the cost of agricultural crop production without effecting the yield to maximise profit. All the suggestions are based on experience and observations made in field during different cropping seasons. The purpose to create this channel is to serve the farmer community with best crop management methods and skills, so that the overall agriculture production and farmer profit may increase by using modern methodologies of crop production. Feel free to ask any crop, citrus orchards, machinery and livestock.
Cyto 23 acha option h, agr 20 sy maximum 25 april ya end april tk bijai ho jaye tw koi bhi triple gene lga len, aur agr is sy late ho jaye tw sirf cyto 23, glyphosate free h, but pink free nhn h
میری فروری کاشت کو بھی فنگس لگ گئ ہے فصل دیکھ کر دل گھبرا جاتا ہے۔ کیا سپرے کرنے سے ریکوری ہو جاۓ گی میں تو دل چھوڑے بیٹھا ہوں۔ پندرہ دن پہلے فصل ایسی تھی اور ہمارا ارادہ تھا کہ اسے دسمنبر تک چلایں۔
@@asifabbasi2347 sab sy best ulala h, then syngenta ka dumei, the jaffer, in sab companies ka 80gm flonicamid kafi h, local companies ka 120 gm/acre milaen
اجمل بھائی میں نے دو ایکٹڑ پر پوچنگ سٹار کے ساتھ کوانٹس ملا کر سپرے کیا تھا۔ اس کے علاوہ پوٹاس اور میگنیشیم سلفیٹ فلڈ کیا۔ کپاس کے پتے جو تیزی سے سرخ ہو رہے تھے ان کی سرخی میں ٹھہراو آگیا ہے اور پتے سبز دکھائی دینے لگے ہیں۔
Similar conditions exist all over Khanewal, experts have advised two options Ileat ( Bayer, Alluminium fostomycin) Copper oxy chloride + ksogomycin mixture I have sprayed both & will share results What is your take on this
February kasht kro pahly 60 din m 2 back nethrophas fer 15 din bad 2 back canguwa bas na koi spry na koi kuch 40 man akar chunai AA jati akar bad m khari ray Jo nekal ay
سفید مکھی کا صرف ایک ہی حل ہے۔ کپاس کو یوریا کھاد نہ لگایں ۔مکھی نہیں آۓ گی۔تجربہ سے سو فیصد رزلٹ مل گے ہیں جس کھیت میں یوریا نہیں دی گئ وہاں کوئ سپرے نہیں کرنا پڑا۔ میں نے فلو نیکا مڈ زہر کو سفید مکھی اور سبز تیلے کے لیے بہترین پایا۔ متوعی صرف پیسہ برباد کرنے کا نام ہے۔مکھی ایک دو دن ہیہوش رہتی ہے پھر ایسے لگتا ہے جیسے کوعی سپرے کیا ہی نہیں گیا۔
لوگ کپاس کی گروتھ یوریا کھاد سے کراتے ہیں ۔جس کی وجہ سے سفید مکھی آوٹ آف کنٹرول ہو جاتی ہے۔ پھر پیسہ اور فصل دونوں برباد ہوتے ہیں۔ میں نے چند کھیتوں کی گروتھ صرف پانی سے کرائ ہے ۔نہ ہی کوئ سفید مکھی ائ اور نہ ہی کوعی سپرے کرنا پڑا فصل بھی بہترن کھڑی ہے۔
سخت سپرے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے میں نے جس کھیت پر ڈایا فینتھران کا سپرے کیا تھا وہ بھی ایسی ہی ہو گئ تھی باقی فصل پر سپرے نہیں کیا ۔ وہ خوش باش کھڑی ہے۔