آپ جیسا ذہین، دلیر، اور پاکستان کا حقیقی لیڈر کہاں سے لاوٗں پرویزمشرف صاحب۔۔ آپ قائداعظم کے بعد پاکستان کے سب سے بہترین لیڈر تھے۔۔ کاش یہ جاہل قوم آپ کو سمجھ سکتی اور میڈیا، وکیل، اور مولوی مافیا اکٹھے ہوکر آپ کے خلاف محاز نہ بناتے اور جنرل کیانی جیسے یارمار اور دغاباز آپ سے دغا نہ کرتے، تو پاکستان کی اور بھی ترقی کرواسکتے تھے۔۔ بس ایک کام آپ سے غلط ہوا کہ ایم کیوایم پر ہاتھ ڈھیلا رکھا، اوروہ بھی کس کر رکھتے تو پاکستان میں آپ کا کوئی ثانی نہ ہوتا۔۔ اللہ آپ کی قبرکوروشن رکھے۔۔اور جنت میں جگہ عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔
Admittedly president Musharraf brought a very reasonable economic welfare and prosperity to the people of Pakistan! But we are a thankless and racist nation! We did not pay the due thanks to the Dr Abdul qadeer Khan nor to Musharraf and not to the liaqat Ali Khan!
جرنل کیسے انسان تھے ؟ اس پر کچھ نہیں کہوں گا۔لیکن جرنل صاحب کی یہ خوبی قابل تقلید ہے ۔کہ یہ سخت سےسخت تنقید کو بہت حوصلے کے ساتھ سنتے تھے ۔ارباب اقتدار کے لیے بہترین مثال ہے ۔
کون ہے پرویز مشرف؟ آج وقت کے فرعون مشرف کو کون جانتا ہے؟ آج قبر میں بےیارومددگار پڑا ہے، اس کی اولاد نے بھی اسے پہچاننے سے انکار کر دیا ہے۔ اتنے رعب اور دہشت والے مشرف جس کے ایک حکم پر لاکھوں لوگوں کی گردنیں ماری گئیں، آج کی نسل تو اس کا نام نہیں جانتی۔
He is the same man who was about to sign deal with india that "IOK belongs to india and AJK to pakistan" in 2000s times, then our leaders especially syed ali geelani sahb(r.a) resisted this and deal wasn't signed. Then he sent onknown gunmen to kill SASG(r.a) but failed. May Allah send Bajwa dalla to hell too... as he selled we kashmiriz in article 370 times in 2019, but Still we love u Pakistan. Dil dil Pakistan jaan jaan Pakistan...
I am a student of economics, political science, international relations, international law, Indian history and journalism. Having thorough understanding of a lot of things, I support general Musharraf.
Hum beghairat qaum hain. Apne mohsino ko bhool jaatay hain. Musharraf se laakh ikhtelaaf hongay lougon ko. Lekin sab se golden era mushraff sahab ka tha ❤
100 Ikhtilaaf but Musharaf sahb ko bat karni ati thi or bat sunna b ati thi.Itni batain Adnan sahb kisi or leader kay samnay nii bol saktay,Musharaf sahb ko Allah jannat may jaga ata farmayn or bugti sahb ko awllaa mukaam ata farmayn.Ameen