ماشاء اللّٰہ. لیکن اسٹیشن کا کوئ پُرسانِ حال نہیں. پتہ کیوں ابھی تک اس اسٹیشن کی مینٹینس کیوں نہیں کی. میری دعا ھے کہ یہ اسٹیشن ایک خوبصورت اسٹیشن بنے. آمین یَارَبُّ العَالَمِیّٰن
آپ کھڑے تو 'قلعہ ستار شاہ' کے سٹیشن پر ہیں اور ٹائیٹل میں جعفر ایکسپریس اور گوجرانوالہ کے بارے میں لکھتے ہیں۔ جبکہ اس سٹیشن سے جعفر ایکسپریس نہیں گزرتی
بھائی جان میری گزارش ہے شالیمار ایکسپریس کا گوجرہ کا بھی اسٹاپ دیا جائے عوام بہت پریشان ہے صرف دو ٹرینیں روکتی ہیں اور وہ بھی شام کی صبح کی کوئی ٹرین نہیں ہے اندرون سندھ اور کراچی جانے کے لیے بہت بہت مہربانی ہوگی پاکستان ریلوے زندہ باد
Har coach ka hisab hota hai kabhi acchi coach lagi hoto cooling thek Hoti hai old coch bhi Lagi Hoti hai To uska AC thora normal hota hai lekin economy class se behtar hota hai phir bhi