Urdu is a very expressive language as far as poetry is concerned. It has become the soul of Ghazals, Nazms & a very integral part of the Indian Film Industry.
Mirza Jamal [MahaKavi] who himself is a well known poet and scholar has compiled this small resource from his personal experiences & interest in serving the language & the mannerisms of poetry.
Find Urdu Poetry & Ghazals by famous Pakistani and Indian poets. Hands & Naat in Urdu, Punjabi & Hindi.
ہمیشہ ایک دوسرے کے حق میں دعا کریں گے یہ طے ہوا تھا ملی کے بچھڑے مگر تمہیں سے وفا کریں گے یہ طے ہوا تھا کہیں رہو تم کہیں رہیں ہم مگر محبت رہے گی قائم جو یہ خطا ہے تو عمر بھر یہ خطا کریں گے جتے ہوا تھا اداسیاں ہر گھڑی ہو لیکن حیات کانٹوں بھری ہو لیکن خطوط پھولوں کی پتیوں پے لکھا کریں گے یہ طے ہوا تھا یہاں مقدر میں لائے گا اب وہاں ملیں گے جو شرط کیسی جہاں ملے تھے وہی ہمیشہ ملا کریں گے یہ طے ہوا تھا لپٹ کے رو لیں گے جب ملیں گے غم اپنا اپنا بیاں کریں گے مگر زمانے سے مسکرا کر ملا کریں گے یہ طے ہوا تھا کسی کی آنچل میں کھو گئے تم بتاؤ کیوں دور ہو گئے تم کہ جان دے کے بھی حق وفا کا ادا کریں گے یہ طے ہوا تھا