سبحان اللہ ❤۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ 2024 میں حج کی سعادت نصیب ہوئی ۔۔ الحمدللہ ❤فیملی کے ساتھ ۔۔ اور یہی دل ❤️ کی صدا تھی کہ رشک ہے اپنی قسمت پر ۔۔۔ مجھ خطا کار 😭سا انسان مدینے میں رہے ۔۔۔ بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے ۔۔ الحمدللہ رب العالمین 🕋🤲