English Translation/Ayat | There will certainly be no fear for the close servants of Allah, nor will they grieve (10:62) They are those who are faithful and are mindful of Him (10:63)
ابلیس بظاہر اِک نمبر کا پَکا توحیدی، کُل مَلائکہ کا اُستاد بابا آدم کی تَعظیم کا انکاری باوجود حُکم سجدہ آدم نہ کیا ظاہراً شرک سے بچ گیا مگرتمام علم عبادات سب غَارت آخر لعنت کا طَوق گلےمیں ڈال کر رَاندہ بارگاہ ٹھرایا گیا