Mary liay b sab dua kry mari bv muj sy nrz ha allah janta ha wo bilawaja nrz ha kise ny koi tawez dal k hum dono me laraia shero krwa di han or hum ko juda krna chahta ha or ma us ko apny sath rakhna chahta hon usi k sath apni life gozrna chahta hon plz sab behn bahi dua kry humra ghr bas jay
Copy paste 🔥ھر پریشانی کا حل🔥 مشاہدات مولانا مسعود ازہر ۱۔ یہ ایک ڈاکٹر صاحب ہیں ۔ ہسپتال کے پانچ ڈاکٹروں نے ان کے خلاف سازش کرکے انکو نوکری سے نکلوادیا ۔ کہتے ہیں میں نے اس مسنون استغفار کا کثرت سے ورد کیا ۔ "أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔ چند دن مین نوکری بحال ھوگئی اور حاسدوں کا ایسا برا حشر ھوا کہ اللہ تعالی کی پناہ۔۔۔ "أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔ ۲۔ یہ ایک خوش نصیب جوڑا ہے ۔ مگر بے اولاد . دنیا کے کئ ملکوں میں علاج کرایا مگر لاحاصل پھر قرآن کریم کی وہ آیات سنیں جن میں فرمایا گیا کہ استغفار کرو اللہ تعالی تمہیں خوب مال اولاد عطاء فرمائے گا . سب علاج بند اور استغفار شروع . اب ماشاءاللہ ان کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں ھے ... "أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔ ٣۔ یہ ایک خاتون ہے ۔خاوند صبح شام گالیاں بکتا ، مارتا اور تذلیل کرتا ہے ۔ اس مؤمنہ بندی نے استغفار کو اپنایا ایک دن خاوند نے بھت مارا یہ اس کے جانے کے بعد استغفار کرتی رہی بے حد غمزدہ اور زخمی دل کیساتھ اپنے رب سے شکوہ نہیں معافی مانگتی رہی اچانک دھماکہ ھوا اور گھر میں ایک جگہ سے کوئی ٹونا تعویذ باہر نکل آیا معلوم ہوا خطرناک جادو تھا ۔ اس کو گھر سے نکال دیا شام کو خاوند آیا تو آتے ہی بیوی سے معافیاں مانگنے لگا ۔ اور پھر وہ ایسا تبدیل ہوا کہ زندگی ہی بدل گئی ۔ "أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔ ۴۔یہ ایک مسلمان بہن ہے ۔ چاہتی ہے نیک صالح مجاہد اور اللہ عزوجل کا ولی خاوند ملے ۔ استغفار کا معمول بناتی ہے ۔ روزانہ سو سو بار ۔ "أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔ اب ما شاء اللہ شادی شدہ ہے ۔ عالم مجاہد اور محبت کرنے والا خاوند اُسے نصیب ہوا ۔ "أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔ ٥۔ ایک عورت کو کینسر ہوا استغفار کی کثرت کی جب دوبارہ ٹیسٹ کرایا تو بیماری کانام ونشان ہی نہیں رھا ۔ "أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔ ٦۔ ایک عورت کی شادی کو تیس سال بیت گئے ۔ اولاد نہیں ہوئی ، کسی نے استغفار کا بتایا تو دن رات اسی میں لگ گئی ۔ تیس سال بعد اللہ تعالی نے اولاد عطاء فرمائی ۔ "أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔ قصے اور واقعات تو بھت ہیں ۔ اور انکو لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ قصوں سے عمل کی ترغیب ملتی ہے ۔ اور ان قصوں میں کوئی مبالغہ نہیں ہے ۔ کیونکہ استغفار پر بے شمار نعمتوں کا وعدہ خود اللہ تعالی نے فرمایا ہے ۔ اور اللہ تعالی وعدہ خلافی نہیں فرماتے ۔ غور سے دیکھئے قرآن پاک سورہ ھود آیت نمبر ۳ مینں ارشاد باری تعالی : ترجمہ :اور اللہ تعالی کا حکم یہ ھے کے تم اپنے رب سے استغفار کرو یعنی مغفرت اور معافی مانگو پھر اسی کی طرف رجوع کرو وہ تم کو ایک مقرر وقت یعنی موت تک دنیا میں خوش عیشی دیگا ۔ اور ہر زیادہ عمل کرنے والے کو زیادہ ثواب دے گا ۔ یعنی اصل اجر اور نعمتیں تو آخرت کی ہیں ۔ مگر دنیا مین بھی سکون چین اور راحت اور طرح طرح کی نعمتیں عطاء فرمانے کا وعدہ ہے ۔ دوسری جگہ ارشاد باری تعالی ہے ۔ ترجمہ : میں نے کہا کہ اپنے رب سے استغفار کرو یعنی معافی مانگو وہ بڑا معاف کرنے والا ہے وہ تم پر آسمان سے موسلادھار بارش برسائے گا اور مال اور بیٹوں سے تمھاری مدد کرے گا ۔ اور تمہیں باغات عطاء فرمائے گا ۔ اور تمھارے لئے نہریں جاری فرمائے گا ۔ (سورہ نوح : ۱۰ تا ۱۲ )..