وڈیو کے تھمبنیل مے کیا لکھا ھے ھے کچھ لعنتی لوگ اپنی وڈیو کے ویورز بڑھانے کے لئے جھوٹ غلط ھیڈنگ کا سہارہ لیتے ھیں اور کسی غریب کا مزاق بناتے ھیں اور مے ایسے چینلز کو فوری طور بر ان سبسکرائیب کردیا ھوں آپ بھی ایسا کرنا شروع کریں تاکہ کوئ ایسی وڈیو ڈالنے سے بھی ڈرے