اس چینل پر اپ کو 90 سیکنڈ میں گاڑی کا مکمل ڈیٹیل ریویو ملے گا جس میں گاڑی کی تمام کنڈیشن ماڈل قیمت اور انر کا موبائل نمبر ہوگا 90 سیکنڈ کا مطلب ہے کہ اپ کا ٹائم کم سے کم استعمال کیا جائے اور ایک پرفیکٹ کنڈیشن کی گاڑی 90 سیکنڈ کے اندر تمام ڈیٹیل ریویو اپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا
اپ کو ہمارا یہ ائیڈیا کیسا لگا تاکہ پانچ منٹ کے بجائے صرف 90 سیکنڈ میں وہ کام کریں گے جو پانچ سے دس منٹ کی ویڈیو میں لوگ کرتے ہیں انشاءاللہ اپ کو کوالٹی ویڈیو مکمل ڈیٹیل صرف 90 سیکنڈ میں
اس کے علاوہ اپ ہمارا فیس بک پیج بھی لائک کر سکتے ہیں
Yar ap vedio Bana rahy hen, to price b Puch Lia Karen? Ap price puchny me Sharma rahy hen kya? 100s of brothers channel Chala rahy hen aor Vedios Bana rahy hen, Sab price Ka puchty hen, ajkal Kisi k Pas itna time to nhi he na k ab har bndy Ko sirf price k peechy ap calls milaty rahengy?aor wo b tang ajayega,agar daily 200 log usy call kren sorf proce puchny ka,aor aagy se price andazy se zyada batai Jaye,to bohut se garm dimagh log talkh kalami b kar skty hen,jo k dono parties k liye achi bat nhi, Price puchny aor batany me Sab se Barri logic ye he k tamam viewers Ko price Ka pta chal Jata he,aor pir sirf Wuhi log call krty hen Jo car Ko buy Krny me serious hon, aor esi Tarah mamlat aagy Chalty aor banty b hen, 2nd ye k agr koi price batata nhi,to ap km az km vedio me show to kren k bnda Yani Malik /owner car ki price vedio me batany Se mana kar raha he,Esliye viewers call kar k khud puch sakty hen,tab viewers ka mind clear Hoga k channel waly ne apna haq Ada kardia, pir mujh jese log km az km aisy owner k munntak nhi lagengy, Qk price zahir krny me kya harj he?eska mtlb he k owmer ne chiz bechni hi nhi he jo price batany se sharma raha he, Lehaza ainda ap es baat ka khyal rakhyn,aor price Ka lazmi puchyn,2nd ye k aksar owner ki awaz Sahi nhi aarhi Hoti, to price etc jesi important figures Ko ap apni awaz me repeat Kar Lia Karen, ap vedio Bana rahy hen,bohut Achi khidmat Kar rahy hen, lakin ye choti choti Chizon Ka khas khyal rakhyn,wrna apki b credibility kharab Hogi viewers k nazr me, Thanks ..
بھائی کوشش کرتے ہیں ہر باقی ویڈیوز دیکھیں تو پرائز پوچھتے ہیں لیکن کچھ لوگ بتانا نہیں چاہتے کیونکہ ہم جن کی ویڈیوز بناتے ہیں وہ پہلے کہتے ہیں کہ بھی ہم پرائز نہیں بتائیں گے اور بہت سارے کہتے ہیں کہ یار ہم نمبر نہیں دیں گے تو بہت ساری چیزوں کو دیکھنا پڑتا ہے لیکن جو نمبر نہ دیں اس کی تو ویڈیو ہی نہیں بناتے لیکن پرائز کا بہت سارے دوست بتانا نہیں چاہتے
آج پہلی مرتبہ آپ کہ چینل پر نظر پڑی بہت اچھا لگا آپ کا انداز اور محنت دیکھ کر امید ہے آپ سستی گاڑیوں کی ویڈیو بہت جلد اپلوڈ کریں گے تا کہ ہم جیسے مڈل کلاس لوگ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں شکریہ
جی بھائی بہت شکریہ اپ کا حوصلہ افزائی کرنے کا انشاءاللہ ہماری کوشش ہوتی ہے ہر ہفتے میں پانچ سے چھ لیکن اچھی جینون اور مناسب قیمت والی گاڑیوں کی ویڈیوز لگائیں
Bhaii 1he content rkho .. UB mujhy allow rims pasand Ary meiny apka channel visit kia ky R b videos hunGi mgr ap nY category change krDi UB Mein subscribe kaisy ap btaow
السلام علیکم میں اپ کو بتاتا چلوں ہمارے چینل کی کیٹگری گاڑیوں کے اوپر تھی اور ہے ہم نے اس کے ساتھ ایڈ کرنے کی کوشش کی کہ گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کی ویڈیوز بھی لگائیں لیکن اس ویڈیو کو کسی نے زیادہ پسند نہیں کیا اس لیے مزید اس ٹاپک پہ ویڈیوز نہیں بنائی
سب سے پہلے تو میں اپ کو یہ بتاتا چلوں کہ ہماری کیٹگری گاڑیوں کی ویڈیوز بنانے کی ہے اس کے ساتھ ہم نے سپیئر پارٹ یہ ویڈیوز بنانے کی کوشش کی لیکن سب سے کم جو سپانس اس ویڈیو میں گیا ہے تو اس لیے ہم نے پھر مزید اس ٹاپک میں ویڈیو نہیں بنائی اس ٹاپک پہ محنت زیادہ ہے اور رسپانس بہت کم تھا