سنگرز نے جان لیوا محبت و محنت سے جب سونگ کو دہن و سرو ساز کے ہمراہ عروج پہ پہنچایا تب اینڈ میں کسی ظالم نے آخر اپنی رگ دکہائی بحر حال دونوں سنگرز کو خراج تحسین
میری لینگوئج تو اور ہے لیکن اس سونگ کو دو ماہ کے عرصے میں شاید آج کوئی اکسٹھ واں بار سن رہا ہوں۔ اب خیر اس نتیجے پر تو اب تک میں نہیں پہنچ سکا کہ ایسا کیا خاص ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ساٹھ بار اور آج اکسٹھ واں ۔۔۔۔۔۔ کوئی دہن بنانے یا شاعر حضرات یہاں پر ہو تو کچھہ رہنمائی درکار ہے
اس طرز و تار کا بے پایاں مثال بڑی محنت گلوکار کی میں فنکار یا شاعر تو نہیں۔ لیکن اس جوڑی نے اس سونگ میں کیئی رنگوں کے موتی پروئے ، آواز ، یکگوشی ، کم از کم فلحال ایسا کوئی سونگ سامنے نہیں آیا جو اس نغمے کے ، آواز ، دہن ، طرز ، تار ،۔ ۔۔۔۔ کی ریکارڈ توڑ سکے