میں نے قبرستان جا کر دعا کی بلکہ کئی بار یہی دعا کی الہی کیا مردوں کو جو میں پڑھ کر بخشتا ہوں اس کا ثواب یا فائدہ ہوتا ہے؟کچھ دنوں بعد خواب دیکھا کہ میرے والد اور چچا مرحوم اور کافی نا معلوم لوگ کھڑے ہیں میں نے سورت اخلاص پڑھ کر بڑے ادب سے والد اور پھر چچا مرحوم کو بڑے ادب سے پکڑائی پھر آنکھ کھل گئی۔۔۔اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے پڑھ کر مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں اور پہنچتا بھی ہے۔۔۔۔۔
جی ہاں ثواب تو ملتا ہے کیوں نہیں ملتا ثواب ملتا ہے اپ جو کچھ بھی پڑھیں اور پڑھ کر اپنے والد یا کوئی بھی فوت ہوا ہو تو اس کے پیچھے پڑھے انشاء اللہ اس کو ثواب ضرور ملتا ہے نیک اولاد بھی جنت کا ذخیرہ ہوتی ہے
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders........................
بریلی کے فتووں کا سستا ہے بھاؤ ملتے ہیں کوڑی کے اب تین تین کروں حمد پہلے میں رب العلی کی پڑھوں نعت پھر سرور انبیاء کی سنو داستاں ایک سناتا ہوں تم کو تماشا عبرت دیکھاتا ہوں تم کو ہوا ایک دجال سیرت ہویدا ۔۔۔۔ کیئے جس نے فتنوں پہ فتنے ہی پیدا یہی تھا رضآ خانی فتنے کا بانی بڑی ہے حیاء سوز اس کی کہانی بچا اس کی گالی سے کوئی نہ سالم نہ صوفی نہ صالح نہ ہادی نہ عالم یہ علماء حق کو تھا کافر بتاتا مگر خود کو کہتا تھا عاشق نبی یہ دجال بد ذات کذاب و شاطر مسلماں کو کافر بنانے کی خاطر کہیں کی عبارت کو توڑا مروڑا کہیں کا تھا جملہ کہیں لا کے جوڑا گڑھا جعلی فتویٰ اور فرضی فسانا ہوا لے کے حرمین کو پھر روانہ وہاں کے جو مفتی تھے ان کو دیکھایا خوشامد سے اس کا جواب چاہیا سوال ان سے جیسا بنا کر کے پوچھا جواب اس کا مفتی نے ویسا ہی لکھا حقیقت میں دھوکا اسی نے دیا تھا قصور اس میں ان کا ذرا بھی نہیں تھا وہاں سے جو فتویٰ یہاں لے کے آیا تو فتنے کی بنیاد اس کو بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھایا سبق بس یہی جاہلوں کو یہ علماء ہیں کافر انہیں گالیاں دو
اگر اپ کچھ سمجھ نہیں ارہی تو اپ کیوں کسی کے بارے میں تناول سوچتے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو سمجھنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے کسی کے بارے میں برا مت کہے یہ ہمیں اللہ تعالی نے تو حق نہیں دیا کہ ہم کسی کے بارے میں غلط کہیں اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ میرے بندوں کو نہ زبان سے عذاب پہنچاؤ نہ دل سے نہ ہاتھ سے تو اپ کیوں زبان سے لوگوں کے بارے میں غلط بیان کرتے ہیں جو کوئی غلط ہے ان کو اسی کی سزا اللہ دے گا اپ نہیں یا میں نہیں