کبڈی کو بچانے کا ایک طریقہ ہے ایک تو تھپڑ کو بس چار پانچ تک محدود کر لیا جائے دوسرا بتیاں دور رکھی جاہیں اور بار بار واپس بلانے پر پابندی ہونی چاہیے اگر کسی میں ہمت ہے تو پہلی بار ہی پکڑ لے
oh, i see it all now, islampura islam is the grave of a dead person on whom is built a mandir. astaghfarulla rasulallah told us ignorance and arrogance would take over from truth and faith in Allah SWT.
its either dog baiting , dog coursing, kabbadi, mela and fools like this wth their dhol dhasha. where is islam.? do you people even know you are muslims.?
پرانا پاکستان قرضہ پر چلتا تھا اب جیب سے خرچہ کرنا پڑتا ہے اور قرضہ سود کے ساتھ واپس بھی کر پڑ رہا ںںے آپ لوگ اپنی زندگی کے حالات دیکھیں اور سیاست دانوں اور پیروں کے حالت دیکھیں اب تو عقل کو استعمال کر لو اپنی آنے والی نسلوں کے لئے کیا چھوڑ کر جاؤ گے بھٹو یا شیر یا لسئ پینے والا مولوی یاکوئی پیر جو آپ کے بیک پر اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالتا ہے جس نے غنڈوں کو آپ کو لوٹنے اور اغوا قتل کے لیے رکھا ہوتا ںںے