kitchen gardening information prices and product reviews provide are people. how to grow Vegetables at a home easy way and care Vegetable plant and other Vegetable plants growing Idea all Vegetable grow your home.
For business inquiries // tanveerahmadsig@gmail.com
ap guide kr den to boht mehrbani apki qk mujy isky bare me information b nhi thi ye to bus nursery py jo available thin vegetables unme ly liye lamby mongry likha hua pack py real me to kbi mane dekhy b nhi🤭🤭
بالکل ایسے ہی ہے یہ نہیں لکھا ہوتا کہ یہ لمبے مونگرے کا پیکٹ ہے.اپ ہائی بریڈ بیج خریدیں گے تو وہ لمبے مونگرے ہوں گے اس کو بیسکلی مونگری بولا جاتا ہے.اور ہاں پیکٹ کے اوپر ان کی تصویر بھی لمبے مونگروں کی بنی ہوگی اگر چھوٹے منگرے ہوں گے تو ان کا سائز بھی اسی طرح انہوں نے پکچر میں شو کیا ہوگا
Pehly mitti phir litchen waste or phir mitti daal k vegetables lagaye ap ki video dekh k but mitti main keerypyda ho gye or wo seeds kha jaty hain Germination nahi ho rahi
@@SaimaIslam-u1c مہربانی کر کے ویڈیو صحیح طریقے سے واچ کریں کیونکہ جو میں نے ویڈیو بنائی ہے اس میں جو نیچے لیئر لگائی ہے مٹیریل کی وہ بالکل پتلی لیر ہے اور دوسرا اس میں ہلکی سی مٹی پہلے ڈالنی ہوتی ہے اس کے بعد اپ مٹی فل کرتے ہیں پھر اپنے پودے لگاتے ہیں میرے پودوں پر میری مٹی میں کبھی بھی کیڑے پیدا نہیں ہوئے
Bhai main ny dhaniya k seed lagy hn ap k batay huy tariqy se magr meny ghalti se 4 5 seed dalny thy ek jaga pe to meny 8 10 seed dal diye hn koi fark to ni pary ga plz help me
Bhai Main Mar Java mein rahata hun aapse phone per baat karna chahta hun ISI bare mein sabjiyon ke bare mein 1 Sal Ho Gaya Main laga raha hun Kuchh samajh Nahin a Rahi Mujhe
السلام علیکم بھائی میں نے پوچھنا تھا کہ اپ نے وہ جو مرغیوں کا ویسٹ بتایا تھا کہ یعنی کہ مرغیوں کی بھی تھی پودوں کے لیے یوز کر سکتے ہیں کیا ہم کبوتر وغیرہ جو رکھے ہوتے ہیں ان کی بھی بیٹھے یوز ہو سکتی ہیں