السلام علیکم میرا نام محمد الطاف ہے میں پاکستان پنجاب کا رہنے والا ہوں اور کراچی شہر کے اندر میں کام کرتا ہوں میرا چینل ایم الطاف میشن اس کے اوپر اپ کو ہر طرح کی ویڈیو ملے گی ٹائل سمارول ایلیویشن ڈیزائننگ ہر طرح کا اس کے اندر میں ویڈیو بنا کے پوسٹ کروں گا تو مجھے دوستو اپ لوگوں کی سپورٹ چاہیے اپ لوگوں کی سپورٹ سے انشاءاللہ مزید میں اچھی اچھی ویڈیو بنا کے لاؤں گا اپنے چینل پر تو اپ میرے چینل کو سبسکرائب کریں ہماری ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں تو انشاءاللہ اپ کو اسی پروجیکٹ کے اوپر بہت ساری ویڈیو ملنے والی ہیں شکریہ