Assalamoalaikum wa rahmatulahi wabarakatuhu This chenal is created just to convey the real teaching of Islam and to realise the people that real success is in islam, real beauty is in islam.
Learn islam,understand the massage of Allah, understand the greatness of Hazrat Muhammad ﷺ.
Videos are conveyed to you after a great hardworking process.
You can also contribute your efforts by just a click on like,share and your nice, sincere, and lovely islamic comments and opinions. ❤️🌹❤️ وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ۔❤️🌹❤️
#ahmadiyya 🌹Real success is in islam❤️ Islam Ahmadiyya RU-vid Channel for quran ,hadees, tarjuma, tafseer,Hamd, Naat, Nazm, Nazam, ,Poems, Shairy, Urdu Mushaira and more.Languages: Urdu, Hindi, English, German,Bangla, Turkish, Arabic
MTA Nazm Poem Naat Nazam Allah Ramzan,Islam Muhammad ,Quran AhmadiyyaPeace Intekhab e Sukhan Jalsa SalanaUK ,Germany ,International JalsaUSAmta mtaonline1 MTAGERMANY
🌾🌾🌺🌾🌾🌺🌾🌾🌷🌾🌾🌹 ۔ ۔ سبحان اللّٰہ ماشااللہ ۔ ۔ پیارے حضور کی لازوال اور تصديق شدہ باتیں ، جو اُمّت کی اصلاح کے لئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہیں ، سعید فطرت انسانوں کے گروہ نے ، پورے یقینِ کامل کے ساتھ قبول کی ہیں اور اللّٰہ تعلٰی کی رضا حاصل کی ، الحمدللہ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن وہ جو جانور خصلت ہیں ، ان نصیحتوں کو قبول نہ کیا اور ہر زمانہ میں در در کی ٹھوکریں اُن کے نصیب میں ، خدائے ذوالجلال کی جانب سے لکھ دی گئی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
قرآن مجید کی تاکید ھے لا تفرقو تفریق میں نہ پڑو اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اھلحدیث نہ کھو مسلم کھو اور اسلام سے شناخت قایم کرو اللہ تعالیٰ کے نزدیک دین صرف اسلام ھے یہ شیعہ ، سنی ، اھلحدیث لوگوں کے بنائے ہوئے گروہ ہیں گروہ بندی تقلید سے بچیں ۔ سورہ مومنون آیت 52 اور 53 کا مطالعہ کریں ۔ نفرت ، تفریق ، تشدد ، غلو سے بچیں ۔
کیا غلام احمد صاحب نے بھی اس طرح کے رویا یا الہام کا علان کیا تھا ؟ موجودہ دین میں کیا کوی تجویز ، تجدید ، اصلاح ، غلطیوں ، اختلاف وغیرہ کی وضاحت کی ھے؟ مثال کے طور پر رفع الیدین کا مسلہ؟