AssalamoAlaikum, Our channel dives deep into all things solar energy, from installing solar systems to understanding electric vehicle charging. Learn from experts and empower yourself to make eco-friendly choices. Subscribe today! Contact us! 0320 940 4100 0301 53 66 846
یہ پائپ چینل سے سستا پڑتا ہے اور مضبوط بھی ہے غلطی ہو گئی ہو گی جس کی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے ویسے تو میں نے دیکھا ہے چینل لگاتے ہوئے بھی بعض دفعہ پلیٹ توڑ دیتے ہیں
لگانے والا تو اناڑی تھا شاید پہلی مرتبہ سولر پلیٹ لگارہا تھا ۔اینگل تھرڈ کوالٹی ہلکا لگا تھا ۔بھاری قسم کا اینگل۔لگایا جاتا ہے۔اور فرش پر سیمنٹ ،کرش،بجری کا بیسمنٹ بنا کر اس پر نٹ بولٹ بڑے والے لگائے جاتے ہیں جیسا روڈ پر لائٹ والے پول۔لگے ہوتے ہیں۔اور سولر پلیٹ اینگل میں فکس کئے جاتے ہیں کہ آ ندھی ،طوفان سے اڑ نہ سکیں۔
Base ko phir b cement block sy mazbot kia jaa skta tha lkn pora jo structure hai wo hi 3rd quality ka or sasta hu phir to lanter kai andaar bhi hu to us nay urhnaa hai tez hawa anay paar
Power co calculate karny ka formula ha. P=VxI Yahan pa V=46.5 and I= 4.12 To calculate kar lain 46.5 x 4.12 = 191.5 W power produce kar raha 585W ka panel peak time pa. Ya to koi khass Efficiency ni ha