اگر دودھ پتی کی بجائے قہوہ (بلیک ٹی) پیا جائے اور آپ کے مطابق ۔۔ کھانے کے دو گھنٹے بعد ۔۔۔ تو کیا یہ بہتر ہو گا۔ چائے کی بجائے کافی پر بھی روشنی ڈالیں۔
اگر فیٹی لیور کا اتنا ہی آسان علاج ہے تو ساری الو پیتھی نے اپنی بنڈ آسمان کی طرف کھڑی کرکے دہائیاں کیوں دے رہی ہے ؟ انکی بکواس پر کبھی عمل نہ کرنا یہ جاہل فرنگیوں کے ایجنٹ تمہارا بیڑا غرق کردینگے یہ خبیث لوگ ہیں
فارغ عوام اور فارغ لوگ کرنے کیلئے کچھ نہیں ۔۔ لوگ مورنگا کو اس طرح بتارھے ھیں جیسے کائنات میں صرف مورنگا ھی ھے۔ اللہ نے ھر پھل، سبزی، جڑی بوٹی میں بے تحاشا افادیت اور فائدے کے ساتھ نقصانات بھی رکھے ہیں ۔ ھر نعمت کو استعمال کرنے کے لیئے توازن ضروری ھے۔ گوشت، سبزی، پھل ھر شے کی اپنی انفرادیت اور افادیت ھے۔ نام نہاد ڈاکٹر، حکیم، اور یو ٹیوبرز نے گوگل سے معلومات دیکھنے کے بعد کلو کے حساب سے ویڈیوز اپلوڈ کی ھیں۔😂
ھم تو مولی کے پراٹھے بنائیں یا مولی پالک پکائیں تو مولی کے پتے لازمی ڈالتے ھیں۔ بلکہ مولی کے جو نرم پتے اندر ھوتے ھیں چھوٹے چھوٹے وہ سلاد میں بھی کھاتے ھیں۔ شلجم کے پتے ھم نے کبھی شلجم کے ساتھ نہیں دیکھے۔ شاید سبزی والے ھی انکو الگ کر دیتے ھیں۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے اور جزاء خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ( محمد اکرم مغل)