Pakistan trainz is a worldwide Platform Working for the betterment and Renovation of Pakistan Railways. It brings you some Engaging and Appealing videos of Pakistan Railways to depict a better Image of Pakistan and its Establishments. Stay Tuned with us and Enjoy watching our videos. Don't Forget to Subscribe. Thank You
First of all people should not allow near the railway track there should be big walls in between the tracks ..why are these types of safety steps not taken by Pakistan railways...
بلا شبہ یہ عوامی جہالت ھے ۔ لیکن ریلوے کے لیے بھی یہ لازم ھے کہ ایسے تمام راستے بند کر دینے لازم ھے ۔ جہاں سے عوام خطرہ مول لیتے ھویے ریلوے ٹریک عبور کرتے ھیں ۔
سر سید ایکسپریس کا اپنے معزز مسافروں کے لئے فیصل آباد سے کراچی تک کے بزنس کلاس کرائے میں مزید کمی کر دی ہے۔ کمی کے بعد فیصل آباد تا کراچی بزنس کلاس کا ٹکٹ8 ہزار سے کم ہو کر 7500 ہو گیا ہے ۔ یاد رہے کہ یہ کرایہ پہلے بھی رعایت کردہ تھا جس میں رات کا کھانا صبح کا ناشتہ ،تکیہ کمبل ،وائی فائی اور ایل سی ڈی جیسی بہترین سہولیات شامل ہیں جو سر سید ایکسپریس کو باقی ٹرینوں سے منفرد بناتی ہیں ۔سر سید ایکسپریس ہر دم اپنے معزز کسٹمرز کے آرام دہ سفر کے لئے کوشاں ہے۔ رپورٹ : علی عباس شاہ