Iss f72 kit me jo veriable lagay huway hain yaani konsa veri able kitnay K ka hay. Baraye mehrbani dusri baat ye bata dain ke cut off honay per fan off hojata hay? Aor ye bhibataiye please kia veri able regulated supply ke baghair batt. Full aor batt. Low ke veri able kisetting nahi ki ja sakti ? Allah ap ko izzat day ap ke jawab ka muntazar rahun ga, shukriya.
اسلام وعلیکم F72 بورڈ میں سب ویری ایبلز 5k کے ہوتے ہیں اس کارڈ میں چارجنگ مکمل ہونے پر پنکھا بند ہو جاتا ہے۔ ویری ایبل کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ ویری ایبل پاور سپلاٸ لازمی ہے یا پھر ایک چھوٹی سی بیٹری رکھ لیں جو جلدی سے چارج اور ڈسچارج ہو جاۓ۔
low کی سیٹنگ بھی بہت آسان ہے بیٹری میں جب 10 وولٹ رہ جاٸیں تو low کی ویری ایبل کو گھما کر آخری لاٸٹ تک لے جاٸیں چند منٹ بعد یو پی ایسlow بیٹری کی وارننگ دے کر بند ہو جاۓ گا۔ اگر ہمارا چینل سبسکراٸب نہیں کیا تو کر لیں اسکو لاٸک۔اور دوستوں کے ساتھ شیٸر بھی کر دیں۔ شکریہ