ھم نے بہت ویو کیا ۔مقبرے کا ویو کیا ۔قبروں کا بھی ویو کیا ۔بارڈر کا بھی ویو کیا ۔موسم کا بھی ویو کیا تمھارا بھی ویو کرو ۔آپکے شکر گزار ھیں کہ آپ ھمیں ویو کرواتے ھیں ۔میں کل سٹوڈیو گیا میں نے بہت ویو کئے نرگس کا بھی ویو کیا شان کا بھی ویو کیا ۔کل ھمارے ھیں ایک بابا فوت ھو گیا سارے محلے نے بابے کا ویو کیا ۔ھمارے پاکستان ویو کرنا چاھئے ۔ویو ویو ویو ۔دو ماہ بعد ھم انشاءاللہ عمران خان کا بھی ویو کریں گے ۔یار میں ویو کر کر کے تھک گیا ھوں اب سو رھا ھوں باقی ویو جس دن ویلے ھوئے تو ویو کریں گے ۔اوکے ویو ویو ویو
جی رمیز بھائی جیسے جیسے چیزوں کی سمجھ ا رہی ہے انشاءاللہ بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں باقی بھائیوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے اور اپ کی سپورٹ کی کچھ لوگ کہتے ہیں پنجابی میں اور کچھ کہتے ہیں اردو میں تو میں خود بھی کہتا ہوں کہ اردو زیادہ بہتر ہے