The Darwaishtv is a Premier Urdu language channel that covers Islamic Stories,Waqiat,Qissay,Interesting History,Biography,Wazaif, in Urdu along with different stories and Sufism also. The variety of topics on this channel makes us different from many other channels on RU-vid. We Hope You will like our efforts and also Like,Share and Subscribe our Islami Tareekh Channel.Finally Thanks For Visiting Islami Tareekh Allah Bless You :)
لاکھوں کروڑوں درود و سلام میرے پیارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ela laghta hai majnu app ka dost that very wrong story!! I have listened to more then 100 stories of layla and majnu story in the internet and throought my life the most fake story was your story looks like you write your self!!! Just for youtube views !! So fakeish time wasting
Assalamoalaikum Pehle apne laat or uzza ke bare me video bnaee thi to kuch or history batae thi k wo dono khanae kaba k ander Zika ki niyat se gye to Allah ne unhe pather ka bna diya tha ab ye alag story he
دنیا جانتی ہے کہ کعبہ میں رکھے گئے تمام بت حضرت علی علیہ السلام نے جناب رسولِ خدا صلی اللہ علیہ کے کاندھوں پر چڑھ کر گرائے تھے۔ آپ نے پتہ نہیں کہاں بیٹھ کر کونسی تاریخ پڑھی ہے!!!
قرآن کی دو آیت ۲/۳۷اور۷/۲۳ سے پتہ چلتا ہے کہ آدم علیہ نے اپنے رب سے کلمات سیکھ کر توبہ کی جسے انکے رب نے قبول کرلی۔ بس۔ البانی رح نے اپنے مجموعہ ء ضعیف اور موضوع احادیث میں امام ابو حنیفہ رح کا قول لکھا ہے :- شرعی وسیلہ دو ہیں۔ ۱۔ اللہ کے اسماء حسنی کا وسیلہ۔ ۲۔ نیک اعمال کا وسیلہ جو صرف اللہ کی رضا اور خوشنودی کی خاطر کیے گیے ہو ں۔ اسکی تائید میں یہ حدیث یاد رہے کہ ایک غار میں ۳ آدمیوں نے پناہ لی تو غار کا دہانہ بند ہوگیا تب تینوں نےاللہ پاک سے صرف اسکی رضااور خوشنودی کی خاطر کۓگۓاعمال کے وسیلے سے دعا کی تو غار کا دہانہ کھل گیا۔ اسماۓ حسنی کے وسیلے کی تائید میں الاعراف کی آیت ۱۸۰ دیکھیں۔ ( اے نبی ص ) کیا اللہ(وحدہ لاشریک )اپنے بندے کے لئے کافی نہیں؟ یہ لوگ اس کے سوا دوسروں سے تمکو ڈراتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ الزمر آیت ۳۶ کیا اسماۓ حسنی سے زیادہ بابرکت نام کوئ اور ہوسکتا ہے؟؟؟
Allahpaak.ko bager dekhe Eman lana Quran ,aur nabiyoun ,roze qiyamat per yaqeen,hamre Eman ki bunyaad hy ,Quran paak Mai mojud Sab kuch sach aur haq hy aur jinnat bhi Hain in ko dekhne ke laiq bane. be yaqeeni tu insaan ko dubodeti hy.
Pakistan is the one who has 4 to be fair it is not a year or so is it 4 4 4 and the other one is the one who has 3 in the 4 and the other is the one who has 3 in the UK and we are 😊😅🎉
پارسیوں کے بارے میں ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی کافی تھوڑا ٹائم پہلے کی بات ہے تو تب میں نے اپ کو یہ بولا تھا کہ اپ کی معلومات غلط ہے ان کے بارے میں لیکن اپ نے کوئی جواب نہیں دیا بس اپنے چینل پہ دھیان دے رہے ہیں اس لیے میں نہیں بھولا ہوں ابھی تک اور نہ ہی بولوں گا وہ پارسیوں والی جو ویڈیو اپ نے بنائی تھی جس میں اپ نے کہا تھا کہ جی وہ بہن بھائی بھی شادی کر لیتے ہیں سب ب**** تھی وہ اپ کی طرف سے اپ جو ہے نا ڈس انفارمیشن پھیلا رہے ہیں غلط معلومات دے رہے ہیں لوگوں کو چینل بنا کے تو اب کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں پھر سوال کا جواب دیتے ہیں نا جب میں نے پوچھا تھا اپ کو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤مولا علی کے نام اور مولا علی میرے پیرو مرشد ہیں اور پانچ تن آخرت ماف کروا نے والے
@@fazaileimanvoice آمین میرا خود کا وائس اوور کا چینل ہے اس میوزک کے لیئے میں نے بہت لوگوں کی منتیں کی تھیں مگر کسی نے نہیں بتایا ہھر میں ایک ایپ انسٹال کی Shazam یہ کسی بھی میوزک کو سن کر سرچ کردیتا ہے مکمل ڈیٹیل کے ساتھ 💯💕