Fatwa tu is mirzay ki naak par para hota ... Brelvio k ser per thonp diya o zaeef aur sahi ahadees ka koi farq nh mante .waah waah ..aur jaahil b keh diya mufti rashid ko...phr bole ga mei tu kisi ko kuch kehta he nh...ilmi behas karta ho bus .. 😂😂😂
آپ اپنی تقریر میں کہ رہے ہو یہ لوگ علما حق کے خلاف بولتے ہیں دیوبندی بریلوی کو حق ۔نہیں مانتے بریلوی اہلحدیث کو حق نہیں مانتے سب ایک دوسرے کے خلاف ہیں حق صرف ایک ہے اور ایک ہی ہوتا ہے آپ پہلے یہ بتائیں حق پر کون ہے پھر آپ کی بات پر غور کیا جاسکتا ہے