بچپن میں جب والد صاحب مرحوم یہ ٹھمری بہت شوق سے سنتے تھے تو ہم سوچتے تھے کب ٹھمری ختم ہو ہم ریڈیو کا چینل بدلیں اب سنی تو ماضی کی خوشبو آتی ہے بے اختیار رونا ا گیا شکریہ
Hariharan sb is no mean singer. He has carved out an extremely respectable place for himself in Indian/subcontinental music. Therefore I am saddened by some disparaging comments about him here. The way he talks about Khan sb shows that he knows what respect and "adab" is. And true music is all about a pure heart having "adab". At no point did he even try to compare himself with the legend...it was all adulation. God bless Hariharan sb.
سبحان اللّہ ۔۔۔۔۔۔ یہ کمال تو با کمال کمپوزر استاد نزر حسین صاحب کا ہے اور مہدی حسن سونے پہ سہاگہ۔۔۔۔ اب اس باکمال شخص نے بھیرویں میں کیا خوب کمال کیا ہے۔۔۔ اب یہ کونسی بھیرویں ہے اور کیا بھیرویں ہے۔۔۔۔ اللہ اللہ ۔۔۔۔ میں صدقے جاؤں استاد نزر حسین کے۔۔۔۔۔۔۔ یکتا اور خوبصورت ترین انداز کہ بھیرویں کے سروں کو ایسے بھی دیکھا جا سکتا ہے یہ استاد نزر حسین کا ہی خاصہ ہے اور پاک و ہند میں کسی کے بس کی بات نہیں۔۔۔۔ کیا ٹھیکہ رکھا ہوا ہے اس ردھم میں رہ کہ سریلا گانا بھی مہدی حسن کا کمال ہے۔۔۔۔واہ رے واہ