🌟 Welcome to Leran Islam With Dr Farhat Hashmi- Your Source for Islamic Wisdom & Motivation! 🌙
Explore the beauty of Islam, dive into Quranic teachings, and ignite your motivation with Leran Islam With Dr Farhat Hashmi! 📖✨ Subscribe for insights on living a purpose-driven life, motivational talks inspired by Islamic principles, and a deeper connection with the Quran
🕌 What we offer ✨ Quranic Insights: Discover the timeless wisdom of the Quran with insightful commentaries. ✨ Motivational Talks: Navigate life's challenges with inspiration from Islamic teachings. ✨ Islamic Lifestyle: Explore traditions that enrich your daily life and foster personal growth.
Join our community of like-minded individuals on a journey of spiritual growth and positive living. Subscribe now to Leran Islam With Dr Farhat Hashmi for a blend of Islamic wisdom and motivational content that empowers you to lead a fulfilling life! 🌟📚🤲 #Leran Islam With Dr Farhat Hashm #IslamicWisdom #Motivation #QuranicTeachings
Puri Musalman ummat se darkhaast hai ki meri beti sali hai ke liye dua ki jaaye use sans nahin a raha hai isliye 70 later per Diya Gaya hai ek man ki darkhast hai uski uske liye dua ki jaaye main main saleha ki man hun
فرحت صاحبہ السلام و علیکم پاکستان میں بھی دوسری شادی کو فروغ دینا چاہئے آپ خواتین کو اس موضوع پر بھی لے کر آئیں آج بھی ترکی ، ایران ،عراق۔ عرب ممالک ۔۔ مصر ، شام ، الجزار سب میں آج تک مرد ک ایک سے زیادہ نکاح کرنا عام ہے پاکستان کی عورت جو کہ یہود و ہنود کے پروپیگنڈا کا شکار ہے ۔۔۔۔ وہ خود ہی عورت ذات کی دشمن بنی ہوئی ہے ۔۔۔ کتنی بیچارہ کنواری اور ، بیوہ اور طلاق یافتہ لڑکیاں ، گھروں میں بیٹھی بوڑھی ہو رہی ہیں۔۔ لیکن اکثر عورتوں نے جو فتنہ پھیلایا ہوا ہے کہ عورت کو یہی غم بہت ہے کہ اسکا مرد کسی اور کا شریک کیوں ہے ۔ انکا دور دیکھو ۔۔ 60 فیصد دنیا میں عورتیں ہیں اور چالیس فیصد مرد ہر گھر میں عورتوں کی تعداد دیکھ لو ۔۔۔ اللہ کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے سے معاشرہ تباہی اور بربادی کی طرف جا رہا ہے یہی عورت مرد کے حرام افیئرز کا بھی رونا روتی ہے ۔ ایک سے زیادہ نکاح اللہ نے مرد کی جسمانی ضرورت کے لیے رکھے صحابہ کے دور میں جب صحابہ غزوات میں ، جہاد میں بڑی تعداد میں شہید ہو جاتے تو اس وقت بھی ۔۔۔ جو بیوہ لڑکیاں ہوتیں انکی مشکل سے گھروں میں عدت پوری ہوتی ۔۔. . . . . . اور انکو دو یا تین جگہوں سے نکاح کی پیغام آجاتے آج کی عورت نے خود ہی ہر چیز کو مشکل کیا ہوا ہے