30 WATT KA FAN NA LAIN 50 WATT KA LAIN 30 WATT KI AIR THROW BHT KAAM HAI 50 WATT LAIN GAYE TO 4 NUMBER PAR CHALANY SAY 30 WATT LEY GA AGR ZAIDA AIR KI ZAROORAT HO TO SPEED TAIZ KAR SAKTY PAR 30 WATT PAR AP LOCK HO JAYEN GAYE SPEED K HAWALY SAY
RU-vid videos sirf income ya fame k liyeh bnana theak nahi. Dukan daar bhai ko WhatsApp pay contact kiya inhoan nay aain baian shaian he kiya. Na kuchh sahi tarha baat key na kuchh btaya. Yeh sab log shubda baazoan key yaad dila day tay hain.
فارس انھوں نے خود بنوایا ھے گوجرانوالہ میں گلی کُچھے میں تیار ہوتے ھے کوئی بھی لوکل بنا کر نام دے دے یہ بہت ھی مس گائیڈ شخص ھے کمپنی برانڈ کے علاوہ کُچھ نا لینا چاہئے
السلام علیکم۔ میں نے wahid فین لیا ہے جو کہ AC DC kit کے ساتھ ہے۔ box پر تو inverter فین لکھا ہے، لیکن AC DC kit لگی ہے جو کہ بھائ بتا رہے۔ پنکھا فل سپیڈ 6 نمبر پر 31 watts لے رہا ہے، اور 3 یا 4 سپیڈ پر 8 سے 12 watts لے رہا ہے جو کہ انتہائی مناسب ہے۔ پنکھا میں نے 16 جولائی کو لیا اور مجھے 8500 میں لوکل ڈیلر سے ملا۔