LED TV racewar Dish TV repairing colour TV repairing Dish channel information AC DC solar Fan card Repair 12v battery charger 18 solar panel 10hp Motor VFt dental setting All Electronic information
السلام علیکم اپنے پاکستانی بھائیوں کی کسی بھی ہنر کے بارے میں جو بھی ویڈیوز اپ لوگ دیکھیں تو اسے لائک اور ہوسکے تو شیئر بھی کر دیا کریں اس سے ان کی ایک تو حوصلہ افزائی ہوگی اور دوسرا ایک اچھا روزگار کما سکیں گے اور ہم پاکستانیوں کے ہنر میں بھی اضافہ ہوگا اور سب سے بڑی بات کی ان کو جو یوٹیوب کی طرف سے پیسہ ملے گا وہ پاکستان میں ائے گا جب ہم ان کو پرموٹ کریں گے تو اوارہ اور فحش ویڈیو بنانے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی شکریہ
Sir mairay pass STARSAT HYPER 2000 receiver hay, iss main pakistani channels aik bhe nahi aata, saray indian channels aatay hain. Maira dish fitting wala kahta hay k ya old model ka receiver hay iss liya pakistani channels nahi awa rahay. Kiya vo theik kahta hay? Do LNB lagi hwi hain. 1 ku band ke lnb or dosri c band lnb lagi hwi hay.