Welcome to Real Deen Islam,A channel which is dedicated to spreading the beauty and spirituality of Islam. Assalamualaikum! This is Reliable channel provides all kinds of Islamic Amazing educational, motivational status and naat status videos .Let celebrate us the blessings of Islamic topics and spread the message of peace , harmony, and love in the the world.
Here you will find all types of Islamic based video You will get all Islamic content on my channel
This is a channel for Islamic video with daily uploading, subscribe, like comment and share it
We provide Islamic content of all type. Contact Us : abdulkabirbetabeta@gmail.com
انجینیئر محمد علی مرزا کہتا ہے کہ میں علمی کتابی ہوں اور یہ بھی کہتا ہے کہ میں ہر مسلک سے ازاد ہوں میرا کوئی مسلک نہیں ۔ مگر جب ہم دیکھتے ہیں تو وہ ایک مخصوص مسلک کی طرفداری میں اہل تشیع پر الزامات کی بھوچھاڑ کرتا رہتا ہے ۔ انجینیئر یہ بھی کہتا ہے کہ قران کے ہوتے ہوئے اور کسی کتاب کی کوئی ضرورت نہیں ۔اور قران کو سمجھنے کے لیے کسی کے پاس جانے کی بھی ضرورت نہیں چلو اج انجینیئر سے چند سوالات پوچھتے ہیں یا اگر انجینیئر کا کوئی پیروکار ہو وہ ہمت کر کے میرے سوالات کا جواب دیں بقول انجینیئر محمد علی مرزا کے کہ قران کے ہوتے ہوئے کسی اور تحریر یا کسی اور کتاب کی کوئی ضرورت نہیں ۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اخری ایام میں کاغذ قلم کیوں مانگا تھا جس پر حضرت عمر نے اعتراض لگا کے کہا تھا کہ قران کے ہوتے ہوئے ہمیں اور کسی تحریر کی ضرورت نہیں ہے (جس طرح اج کل انجینیئر کہتا ہے ) انجینیئر صاحب ہمیں جواب چاہیے یہاں پر کون صحیح اور کون غلط ہے اگر قران کافی تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نعوذ باللہ علم نہیں رکھتے تھے جو قران کے ہوتے ہوئے کاغذ قلم مانگ رہے تھے یا پھر حضرت عمر، رسول اللہ سے زیادہ جانتے تھے جو کہتے رہے کہ قران کے ہوتے ہوئے ہمیں اور کسی تحریر کی ضرورت نہیں انجینیئر صاحب اگر اپ کے لیے صرف قران ہی کافی ہے تو پھر اپ کو رسول اللہ کے اس قول و فعل کا جواب دینا پڑے گا اور اپ کو طرفدار ہونا پڑے گا یا تو حضرت عمر کی حمایت کرنی ہوگی یا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جو کاغذ قلم مانگا وہ اس بات کی دلالت کرتی ہے کہ قران رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایکسپلینیشن کا محتاج ہے لہذا انجینیئر صاحب بھونگیا مت مارو تم نے کچھ دن پہلے اہل تشیع کو گمراہ ترین فرقہ قرار دیا تھا اب اپ سے سوالات کیے جائیں گے دن رات یوٹیوب پر بیٹھ کر جو خرافات تم بکتے ہو وہ خرافات تمہارے ج*** شاگرد قبول کریں گے ہم اہل بیت کے پیروکار ہیں ہر چیز در اہل بیت سے لیتے ہیں جواب تو دینا ہوگا
بھائی آپ پہلے اک بات بتائیں ،کہ آپ ان دونوں عظیم الشان شخصیات میں سے کس ایک کو مانتے ہیں ،نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یا حضرت عمر رض کو،جواب دیں
آپ نے حدیث قرطاس کے بارے میں پوچھا ہے اس کے جواب میں یہ حدیث سن لیں ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-YNG1tlyEp1M.htmlsi=eE2i_7T-gNOTKZlD
لیکن بھائی کہا تو گیا کہ قرآن کافی ہے ۔ بعد میں حدیث کا بھی سہارا لیا گیا کہ انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی ۔ بہرحال ہمیں تفرقہ سے دور رہنا چاہیے ۔ بے شک مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ میرا خواب ہے کہ کاش ہم سب مسلمانون میں بھائی چارہ ہوتا ۔ اور دنیا بھر میں مسلمان ایک مثالی قوم ہوتی ۔
Please ap complete video watch kren , agr phr b koi mistake Nazar aye , tou bta den , next time, esi mistake nhi ki jae gi, thanks for watching and comment