ماشااللہ بہت زبردست معلومات دی ہیں ڈاکٹر صاحب آپ نے۔ ہمیں یہ قسمیں نہیں معلوم تھیں ۔ یہ بہت اہم بات پتا چلی کہ کمزور مریضوں میں بظاہر معمولی سا نزلہ زکام نمونیا تک لے جاتا ہےجو بہت خطرناک بیماری ہے۔ ڈاکٹر صاحب کسی اور پروگرام میں بہت زور دے کر بتا یے گا انشاءاللہ۔آپ کے ایسے پروگرام ہوتے رہناچاہیئ ۔ انشاءاللہ ۔