Тёмный
رضوی ٹرسٹ Rizvi Trust
رضوی ٹرسٹ Rizvi Trust
رضوی ٹرسٹ Rizvi Trust
Подписаться
*رضوی ٹرسٹ نجف اشرف عراق کا۔۔۔*
🪴 *مختصر تعارف*🌸

قوم کی ضرورتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے رضوی ٹرسٹ نجف اشرف (عراق) کی بنیاد 11 ذی قاعدہ (3,جولائی 2020) امام ضامن (امام علی رضا) علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر رکھی گئی کہ جس کے ذریعے الگ الگ ممالک (عراق،ایران،لبنان،انڈیا،پاکستان،عمان،فرانس، اسپین) کے ہونہار 52 افراد پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ بہت سی دینی خدمات انجام دی جا رہی ہیں۔۔۔۔

*_ادارۂ رضوی ٹرسٹ کے اغراض ومقاصد_*
ادارۂ رضوی ٹرسٹ ایک دینی ادارہ ہے جو قوم کی بیداری کے لیے کئی شعبوں پر کام کررہا ہے کہ جسکے ذریعے الحمد للہ ابتک پوری دنیا سے 32 ممالک کے لوگ استفادہ کررہے ہیں۔

*_ادارہ کی خدمات آپ کے پیش نظر ہیں_*
1_/ ادارہ کا #ہیڈ آفس# شوافع نجف اشرف قریب روضہ امام علی (ع)

2_/ادارہ کا #اسٹوڈیو# شوافع قریب روضہ امام علی(ع)

*مدیر ادارہ *
مولانا سید پرویز حسین رضوی نجفی

RU-vid (Rizvi Trust)رضوی ٹرسٹ
Website rizvitrust.org
Telegram شیعہ کتب خانہ رضوی ٹرسٹ نجف اشرف
Facebook رضوی ٹرسٹ
Instagram Rizvi Trust
WhatsApp +9647835617143
Email info@rizvitrust.org
viladat e Zainab (sa) Mubarak ho😍❤
0:31
8 месяцев назад
ye hai kufa/ یہ ہے کوفہ
7:47
Год назад
Rauza e Imam Ali as
0:37
Год назад
جشن مولا😍
0:33
Год назад
Комментарии