ذرّے ذرّے میں تو ہی ہے جلوہ نما حرم میں دَیر میں مسجد میں خانقاہوں میں ہر سوز میں ہر ساز میں موجود ہے تو ؟ ادھر بنجاری بابا ادھر حنیف شاہ با یہ ترا جمال یہ ترا کمال ؟ میں اُن مسلمانوں سے جاننا چاہتا ہوں ( جو تھوڑے بھی ہوش میں ہوں اور تھوڑا بھی اسلام کو جانا اور سمجھا ہے) کہ اسلم قوّال نے کیا یہ صحیح کہا ہے ؟ کیا رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلّم نے اللّہ کی جلوہ افروزی کی بابت یہی اطلاع یہی خبر دی ؟ صحیح مسلم میں مذکور ہے کہ اُس لونڈی سے ، جس کا مالک اسے آزاد کرانے لایا تھا ، رسولُ اللّہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم نے پوچھا کہ اللّہ کہاں ہے ؟ اور میں کون ہوں ؟ اُس نے جواب دیا کہ اللّہ آسمان میں ہے اور آپ اللّہ کے رسول ہیں ـ تو نبیِ برحق نے فرمایا : اِسے آزاد کردو یہ مومنہ ہے ـ ( مومنہ یعنی جنّت والی اور جس کا یہ عقیدہ نہیں وہ دوزخ والا اور دوزخ والی) اگر مسلمانوں کا اللّہ دَیر میں بھی ہے اور بنجاری بابا کی شکل میں بھی ہے بقولِ اسلم قوّال : یہ ترا جمال تب تو بابری مسجد نہ سہی بت خانہ ہی سہی ـ اگر بجرنگ دل کے یا اِس یا اُس دل کے لوگ مسجد توڑتے ہیں تو مسلمانوں کو دقّت کیوں ہوتی ہے ؟ بت خانہ ہی سہی مسجد نہ سہی ـ اگر وہی ایک خدا مندر میں بھی ہے تو یہ بھی اگر ہو کہ مندر کو کوئی توڑے تو اعتراض نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ وہی خدا مسجد میں بھی ہے بقولِ جنابِ اسلم ، مسجد ہی میں اہلِ دَیر سر جھکا سکتے ہیں ـ (شاعر احسان خسرو کے ساتھ قوال بے نوا)
हिंदुस्तान के सबसे बड़े कव्वाल हाजी छोटे मजीद शोला साहब अब तक नंबर वन है गुजरात से मशहूर हुए आज पूरे हिंदुस्तान में डंका बजा दिया है कुछ ही सालों में न्यू वृत्ति ले सकते हैं
Thank you for good wishes friend SK KUTUBUDDIN FAKIR kesalam -rushulnobi ($:)por dored o solam ofet-papto-ouyaleya esouttodeneguru hijreson bouyat o dhikha e guruvojo den mala Tai -muskhi -ta-souttodin mala -sonod-purnati-annon-a-mim-muyajif-168sobdho-ta-vaijan